ایرانی باڈر سے روزانہ پاکستان پیٹرول اسمگل ہوتی ھے۔ مگر اب ایران میں جنگ کی وجہ سے یہ سلسلہ رک گیا ھے۔
پاکستانی فوجی جرنل بہت دکھ میں ہونگے کہ جنگ کی وجہ سے انکا دھندا مندا ہوگیا ھے۔
ویڈیو دیکھ لعنت ضرور بھیجیے
تمام سو شل میڈیا ایکٹویسٹ یہ بات پھیلا دیں کہ خان کی سیاسی جدوجہد پرامن تھی ۔ کئی مرتبہ خود پہ چوٹیں انے دیے لیکن کارکنوں کو کھبی بھی اشتعال انگیزی کی طرف نہیں لیکر گئے ۔ کیونکہ جمہوری پارٹی مار کھاتی ، انقلاب واپس گولی چلانے سے نہیں اتی ۔ پارٹی کی ائین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر
طارق عزیز
17 جون یومِ وفات
مدّت کے بعد دیکھا عجب اُس کا حال ہے
چہرے پہ گہرے غم کی لکیروں کا جال ہے
میں بھی تمہارے ساتھ چلوں گا مسافروں
اس دُکھ بھرے دیار میں جینا محال ہے