غريب الديار (@ahsankhalidqurs) 's Twitter Profile
غريب الديار

@ahsankhalidqurs

برسوں سے یہ خواہش ہے
افطار حرم میں ہو

ID: 1273006279477379075

calendar_today16-06-2020 21:35:43

1,1K Tweet

105 Takipçi

159 Takip Edilen

M.Dawood Baig (@juifbaig) 's Twitter Profile Photo

ابو عبیدہ کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد کا پیغام 🌹....

غريب الديار (@ahsankhalidqurs) 's Twitter Profile Photo

ما أعظم وأجمل الصلاة والسلام ليلة الجمعة ويومها على سيد الأنبياء والمرسلين، وخاتم النبيين محمد بن عبدالله صلى الله عليه وسلم. ❤️❤️❤️

Hamza Khan Orakzai (@hamzakhan277) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اگر اسلام نہیں ہے تو اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے نہیں ہے اگر ائین پر عمل نہیں ہو رہا تو اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے نہیں ہو رہا. Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #JTI_FORCE_KURRAM

ShahZol Khan (@sha_zwl) 's Twitter Profile Photo

ایسے پراپیگنڈے جمعیۃ علماء اسلام خصوصاً قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف ہوتے رہتے ہیں اور یہ غلیظ پراپیگنڈے اسٹیبلشمنٹ، سیکولر سیاسی پارٹیاں، اور میڈیا کی ملی بھگت سے ہوتے ہیں۔ یہاں امتحان سوشل میڈیا ورکر کا ہے کہ کس حد تک ایسے پراپیگنڈوں کا مقابلہ کرتا ہے۔

ایسے پراپیگنڈے جمعیۃ علماء اسلام خصوصاً قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف ہوتے رہتے ہیں
اور یہ غلیظ پراپیگنڈے اسٹیبلشمنٹ، سیکولر سیاسی پارٹیاں، اور میڈیا کی ملی بھگت سے ہوتے ہیں۔
یہاں امتحان سوشل میڈیا ورکر کا ہے کہ کس حد تک ایسے پراپیگنڈوں کا مقابلہ کرتا ہے۔
Fariha Shehzadi 🇵🇰🇵🇸 (@mss4534) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ آپ ہزاروں اختلاف رکھ سکتے ہیں لیکن مولانا جو درد فلسطینی عوام کے لئے رکھتا ہیں شائد ہی کوئی لیڈر ایسا ہو

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

❣️💞❣️ السلام علیکم ❣️💞❣️ 🔴 عید کے بعد نئے تعلیمی سال میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کیلئے طالبات کو کتابوں کی ضرورت ہے اس سال بھی طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے میں مخیر حضرات ہمارے ساتھ ملکر تعاون کرے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرے

❣️💞❣️ السلام علیکم ❣️💞❣️

🔴 عید کے بعد نئے تعلیمی سال میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کیلئے طالبات کو کتابوں کی ضرورت ہے
 
اس سال بھی طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے میں مخیر حضرات ہمارے ساتھ ملکر تعاون کرے 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرے
غريب الديار (@ahsankhalidqurs) 's Twitter Profile Photo

*بائیکاٹ کی آواز لگاۓ* ویڈیو خوب پھیلائیں بھائیوں بہت ظلم ہورہا غزہ میں ۔ ۔ بہت بہت اس موقع پر جو کام ہم کرسکتے ہیں خود مکمل بائیکاٹ کیجئے دوسروں کو آگاہ کیجئے یہ وقت ظلم پر بیٹھے رہنے کا نہیں ۔

غريب الديار (@ahsankhalidqurs) 's Twitter Profile Photo

إنا لله و إنا إليه راجعون🥺 توفي شيخنا و أستاذنا المشفق المربي الشيخ عمر فاروق رحمه الله

إنا لله و إنا إليه راجعون🥺
توفي شيخنا و أستاذنا المشفق المربي الشيخ عمر فاروق رحمه الله