
Ahsan Ali
@ahsanal03033502
ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ سانگھڑ 🇲🇬🇲🇬❤️💚🤍
ID: 1112006868451373056
30-03-2019 15:01:12
885 Tweet
1,1K Takipçi
2,2K Takip Edilen


ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِاہتمام #MQMYouthConvention کی شاندار کامیابی اور مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کی بہترین پرفارمنس پر چئیرمین ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کو شیلڈ پیش کی۔ SabheenGhoury 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 #MayosiNahiUmeedHainHum #MQMPakistan



ایم کیو ایم پاکستان سانگھڑ ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ آرگنائزر محمد عارف شیخ واراکین پودے لگا رھے ھیں @rehman dehlvi Abdul Raouf Khan Ahsan Ali Anwar Shaikh allaboutmqm


بتاریخ 23 اگست 2024ء سینئر رہنماء ایم کیو ایم و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال کا Superior University لاہور میں اساتذہ کرام اور نوجوان طلباء و طالبات کے بڑے اجتماع سے خطاب۔ #MustafaKamal #Lahore #MQMPakistan Syed Mustafa Kamal 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰


یہ ہے ڈسٹرکٹ سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم کے نیو علی گڑھ کالج کے پرنسپل ان کی قابلیت کا اندازہ ان کی اندازے گفتگو سے کرسکتے ہیں allaboutmqm Anis Kaimkhani Arif Shaikh Khawaja Izhar Hassan Syed Mustafa Kamal 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 SabheenGhoury






عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ ٹنڈوآدم میں جلوس کی گزار گاہ پر استقبالیہ کمیپ لگایا جس میں ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج حمید شیخ مرکزی رکن APMSO فرید نواز بھٹی و یونٹ انچارج و اراکین نے شرکت کی allaboutmqm Arif Shaikh Syed Mustafa Kamal 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰


مرکزی رکن (اے پی ایم ایس او) حارث راجپوت بھائی کی دعوت ولیمہ کے موقع پر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر ظفر کمالی انچارج STC سلیم لزارق ڈسٹرکٹ انچارج عارف شیخ حق پرست MPA صابر قائم خانی راشد و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے شرکت کی allaboutmqm Anis Kaimkhani Arif Shaikh Syed Mustafa Kamal


جنم دن بہت بہت مبارک ہو ❣️🌹 #AnisKaimkhani_Bhai allaboutmqm Anis Kaimkhani Arif Shaikh Khawaja Izhar Hassan Syed Mustafa Kamal 🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 SabheenGhoury



تمام حق پرست عوام و کارکنان کو (اے پی ایم ایس او ) کا 47 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو 🇧🇬 #MQMpakistan #APMSO Anis Kaimkhani Syed Mustafa Kamal Khawaja Izhar Hassan
