
Ahsan Ullah Kakar
@ahsan_sultanzai
اِیَّاکَنَعۡبُدُوَاِیَّاکَنَسۡتَعِیۡنُ
IYW Joint Secretary Balochistan, X Vice President PTI District Quetta, #Behindyouskipper 🇵🇰 Zindabad
ID: 1886176081058635778
http://insaf.pk 02-02-2025 22:13:29
451 Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen

فرعون بھی ظالم تھا اور اپنے انجام کو پہنچ گیا آج تک پوری دنیا کے سامنے عبرت کا نشان بن گیا ہے وڑائچ صاحب آپ بھی جا کر ایک نظر دیکھ لو ہو سکتا ہے ہدایت مل جائے۔۔۔۔Suhail Warraich

















علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-
