Ahsan Aitbar (@ahsan_aitbar) 's Twitter Profile
Ahsan Aitbar

@ahsan_aitbar

PsF worker

ID: 1204862685697003521

calendar_today11-12-2019 20:37:22

156 Tweet

57 Followers

160 Following

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

PPP is going to mark our 53rd foundation day by hosting South Punjab Jalsa for Pakistan Democratic Movement on 30th Nov at Qila Kohna Qasim Bagh Stadium Multan. I would like to welcome everyone to join us. Please follow covid SOP’s. Wear a mask 😷.

Lala Murad Khan (@lalamuradkhan) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کا ملتان جلسہ ناکامیاب بنانے کے لیے نیازی سرکار نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے فرزند موسیٰ گیلانی کی گرفتاری کی بھرپور مذمّت کرتے ہیں۔ #گرتی_ہوئی_دیوار_کو_ایک_دھکّا_اور_دو

Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile Photo

وہ اور تھے جو گردشِ دوراں سے ڈر گئے ہم تو رقص کرنے والے ہیں زندگی کے ساتھ ✊❤️🌹🇱🇾#جلسہ_توہوگا #ReleaseMusaGillani Syed Ali Musa Gillani

وہ اور تھے جو گردشِ دوراں سے ڈر گئے ہم تو رقص کرنے والے ہیں زندگی کے ساتھ ✊❤️🌹🇱🇾#جلسہ_توہوگا #ReleaseMusaGillani <a href="/SyedMusaGillani/">Syed Ali Musa Gillani</a>
Lala Murad Khan (@lalamuradkhan) 's Twitter Profile Photo

میں انقلاب پسندوں کے ایک قبیلے سے ہوں، جو حق پر ڈٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں۔ #FreeMusa

میں انقلاب پسندوں کے ایک قبیلے سے ہوں،
جو حق پر ڈٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں۔
#FreeMusa
Lala Murad Khan (@lalamuradkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ جیلیں ملتان جلسے کو کامیاب ہونے سے روک نہیں سکتیں، ملتان جلسہ 30 نومبر کو ہوگا۔ چاہے ہم جیالوں کو سب جیلیں کیوں نہ بھرنی پڑیں۔ پاکستان کی عوام اب آمر نیازی کو گھر بھیج کر سانس لگی (موسیٰ گیلانی) #FreeMusa آمریت مردہ باد، مزاہمت زندہ باد!! BilawalBhuttoZardari Kasim Gilani

Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile Photo

یہ تو روز سنتے ہیں ... کہ فلاں چیز نہ کھاؤ کرونا ہو جائے گا , اللہ کرے ہمیں ایسا بھی سننے کو ملے , کہ حرام نہ کھاؤ کرونا ہو جائے گا , یتیموں اور مسکینوں کا مال نہ کھاؤ کرونا ہو جائے گا , جھوٹی قسمیں نہ کھاؤ کرونا ہو جائے گا 😷😠 #coronavirus

Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile Photo

رنگ باز اور نوسرباز آج کل بہت زیادہ ہوگئے ہیں ....... 50 , 60 لاکھ کی ٹیوٹا ہائی ایس اور پیچھے 2 , 3 کلاشنکوف بردار !!!!! اور اندر دو ٹکے کا آدمی ....... ہر طرف مافیا کا راج ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہیں ,,, اس ملک کا قانون صرف غریب اور سفید پوش انسان کے لئے ہے 😱🤔🙄 #مافیا

Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile Photo

لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں ...آپ ساری عمر کسی کے خیرخواہ ہو جائیں , بس ذرا سی غلطی , غلط فہمی یا بدگمانی کی دیر ہے , آپ کی بھلائی آپ کے خلوص سمیت آپ کے منہ پر مار دی جائے گی !!!!! Good morning to everyone 💐🌹#Saturday

لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں ...آپ ساری عمر کسی کے خیرخواہ ہو جائیں , بس ذرا سی غلطی , غلط فہمی یا بدگمانی کی دیر ہے , آپ کی بھلائی آپ کے خلوص سمیت آپ کے منہ پر مار دی جائے گی !!!!! Good morning to everyone 💐🌹#Saturday
Farhan Ghani (@fghani22) 's Twitter Profile Photo

نیازی تیرا ایک ٹھکانا پاگل خانہ پاگل خانہ #53rd #FoundationDay At jalsah Gah Qasim Bagh Multan

Lala Murad Khan (@lalamuradkhan) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to all the Jiyalas with the grace of almighty Allah Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari has tested Negative For #COVID19. #BossIsBack

Congratulations to all the Jiyalas with the grace of almighty Allah Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari has tested Negative For #COVID19.
#BossIsBack
Sheryar Bhagat (@sheryarbhagat) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday Junaid Saleem Jadi Chachu ☺️🎂 A Person who is always there helping people, May GOD bless you and Give more success and happiness in life ahead.

Happy Birthday <a href="/JunaidSaleemJD/">Junaid Saleem Jadi</a> Chachu ☺️🎂 A Person who is always there helping people, May GOD bless you and Give more success and happiness in life ahead.