Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile
Ahmed Mansoor

@ahmedmansorreal

Journalist by profession, Special Correspondent/Analyst (Defence/Politics) @24NewsHD
Formerly:Express News/Bol News Reporting Since 1999

ID: 134774269

linkhttps://youtube.com/@snnpak calendar_today19-04-2010 12:03:02

11,11K Tweet

11,11K Followers

4,4K Following

Ammar Solangi (@fake_burster) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ تحریک لبیک پاکستان نے جلد ہی اپنے احتجاج کے خاتمے اور لاہور واپس جانے کا اعلان کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جیسے ہی یہ اعلان ہوگا، تمام سڑکیں دوبارہ کھول دی جائیں گی اور معمولات زندگی بحال ہو جائیں گے۔ یہ پیش رفت ملک میں جاری تناؤ کو کم کرنے اور

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ۔۔۔ پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان ہر جانب اپنی پوسٹس خالی چھوڑتے جا رہے ہیں۔ اب تک دو درجن سے زائد افغان پوسٹس پاک فوج کے قبضے میں آ چکی ہیں۔ افغان فورسز اور خوارجیوں کی ہلاکتوں کی سینکڑوں میں تعداد ہو چکی ہے۔۔۔

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان نے بہت زیادتی کی ہے، چھوٹی موٹی دہشت گردی کا یہ مطلب تھوڑی تھا کہ آپ پوری فوج بیچارے افغانستان پر چڑھا دیتے۔۔۔ اس بری طرح مار رہے جیسے اگلے پچھلے سارے بدلے اتار رہے ہوں۔ میں آپ کو بتا دوں، افغانستان اسے بالکل برداشت نہیں کر پائے گا۔ اس میں سکت ہی نہیں۔۔۔ اور یہ بھی بتا

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

دفتر خارجہ کا واضح اور دو ٹوک موقف۔ یہ قابلِ غور حقیقت ہے کہ افغانستان نے پاکستان پر جارحیت عین اس وقت کی ہے جب افغان وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر موجود ہیں اور وہاں پاکستان مخالف بیانات کو مشترکہ اعلامیوں کی شکل دی جا رہی ہے۔ یہ عمل افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو دشمن کے عزائم سے خبردار بھی رہنا ہے اور متحد بھی۔۔۔ مودی کے طالبان جتنے کھل چکے۔ کچھ بعید نہیں مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان بھی کر بیٹھیں کہ مل کر لڑیں گے پاکستان سے۔۔۔۔

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کے بھرپور جواب پر خیبرپختونخوا کے عوام کے جذبات۔۔۔۔دشمن یہاں آ کر رہ جاتا

Syed Hamid Falki (@shahfalki) 's Twitter Profile Photo

تیس برس پاکستان نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھایا۔ ہمارا social discourse اور social ethos تباہ ہوا، 80 ہزار پاکستانی دہشت گردی کا نشانہ بنے۔ “دانشور” کہتے رہے طالبان اپنے ہیں۔ آج کابل حملہ آور ہے اور اس کا وزیرِ خارجہ دہلی میں بیٹھا ہے۔ مومن ایک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاتا

Syed Hamid Falki (@shahfalki) 's Twitter Profile Photo

2017 میں والد کی کینسر سرجری واسطے لاہور لانے کے لئے صبح 6 بجے نکلا.11 بجے شیخوپورہ سے TLP دھرنے کی وجہ سے واپس مڑا.مضافاتی آبادیوں سے خوار ہوتا ہوا شام 7بجے گھر پہنچا حالات آج بھی وہی ہیں.سڑک کے انتشاری کلٹ کینسر ہیں.اس کینسر کو ختم کرنا صرف IG کی نہیں ہم سب کی ذمہ داری ہے

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

VISION POINT EXCLUSIVE غزہ میں امن معاہدہ ہو چکا، اس پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں لیکن اس حوالے سے پاکستان میں پُرتشدد احتجاج کیا جا رہا ہے، معاہدے میں پاکستان کا بھی اہم کردار ہے، پاکستانیوں کو اتحاد کا پیغام دینا چاہیے، سینئر تجزیہ کار فیصل حکیم. #VisionPointExclusive

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں احتجاج کس مقصد کے لیے ہے؟ غ ز ہ میں تو امن ہو چکا ہے اس کا مطلب ہے پاکستان میں احتجاج کے مقاصد کچھ اور ہیں اس کے مقاصد وہی ہیں جو پاکستان کے دشمن کرنا چاہتے ہیں، یہ انتہائی افسوسنات صورتحال ہے جو ٹ ی ای ل پ ی کی طرف سے کی جا رہی ہے، احمد منصور ahmed mansour

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

تمام مکاتب فکر کی مذہبی شخصیات اپیل کر رہی ہیں کہ بھائی یہ نہ کریں، یہ سب کچھ جو ہو رہا ہے اس کی فنڈنگ کہاں سے آ رہی ہے اس طرح کے احتجاج جو ف ل س ط ی ن کے نام پہ ہوں اس کے پیچھے فنڈنگ کہاں سے آ رہی ہے، جو بینیفیشری ہوتا ہے وہ ہی اصل میں اس کے پیچھے ہوتا ہے ، احمد منصور

Syed Hamid Falki (@shahfalki) 's Twitter Profile Photo

شرم الشیخ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات، محمود عباس نے غزہ کے عوام کی جانب سے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطین کے مؤقف کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ کیا پاکستان کی سڑکوں پر موجود ٹی ایل پی کو یہ پتا ہے؟ 🇵🇰🇵🇸 🇵🇰🇵🇸 #PeaceInGaza

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی پی ٹی آئی کے ہارڈ لائنر حلقے سے تعلق رکھتے ہیں،بیرسٹر گوہرسے پوچھا گیا کہ دہ ش ت گ ردی کے خلاف پی ٹی آئی کی پالیسی ریاست کی پالیسی سے ہٹ کر ہے؟انھو ں نے جواب دیا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مقامی آبادی کا نقصان نہ ہو،پی ٹی آئی میں مختلف دھڑے موجود ہیں،فیصل حکیم

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ کا استعفیٰ منظور کرنا اور نئے وزیراعلیٰ کی تقرری گورنر کا استحقاق ہے،شیڈول جاری کرنا بھی گورنر کی ذمہ داری ہے،پورے طریقہ کار کو بائی پاس کر کے نیا وزیراعلیٰ لگا دیا گیا ہے،اگر پہلا استعفیٰ مسترد ہو گیا تو دوسرا استعفیٰ اسی وقت لکھ کر دیا جاسکتا تھا،فیصل حکیم

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif with President of Azerbaijan and Prime Minister of Armenia day before yesterday in Egypt. Some local political elements are trying to distort the video of this meeting and giving a totally false story. اس تصویر کے حوالے سے جھوٹ پھیلانے والوں کو

Prime Minister Shehbaz Sharif with President of Azerbaijan and Prime Minister of Armenia day before yesterday in Egypt. Some local political elements are trying to distort the video of this meeting and giving a totally false story. 
اس تصویر کے حوالے سے جھوٹ پھیلانے والوں کو
Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

افغانستان داعش سمیت خطے کی بڑی دہشت گرد تنظیموں کے دہشت گردوں کا مرکز بن چکا ہے، اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ نے القاعدہ اور فتنہ الخوارج کی سرگرمیوں کے ناقابلِ تردید شواہد پیش کر دیے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھداعش کے گرفتار دہشتگردوں کے اعترافی بیانات پاکستان کے دیرینہ خدشات کو مزید

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

فرح گوگی کا سنسی خیز اسکینڈل، ایک ایسا کردار جو فلموں میں بھی نہ ملے۔۔۔ 2018 سے 2023 تک کے حکمرانی کے شرمناک راز۔۔۔ کیا یہ تفصیل سامنے آنی چاہیے؟ کیا محلات میں یہ سب بھی ہوتا رہا ہے؟