
Imtiaz Memon امتیاز ميمڻ
@ahmedimtiaz145
Civil Engineer.
NEDian. 81_82
ID: 732177148543414272
16-05-2016 11:53:30
4,4K Tweet
200 Followers
609 Following


عام سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانےکے لیے ائی ایم ایف سےمنظوری لینی پڑتی ہے مگر ارکان اسمبلی وزیروں مشیروں اور اسپیکر کی تنخواہ خود ہی بڑھا لی جاتی ہے ایک ملک اور دو قانون #ملازمین_کا_معاشی_استحصال_بند_کرو Ministry of Finance, Government of Pakistan Shehbaz Sharif Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif DG ISPR














