Ahmed Goraya (@ahmedgorayaisf) 's Twitter Profile
Ahmed Goraya

@ahmedgorayaisf

V President ISF RYK

ID: 1138446267200233472

linkhttps://instagram.com/i_ahmedgoraya?igshid=1a3t8gwgvuwbn calendar_today11-06-2019 14:01:56

4,4K Tweet

688 Followers

763 Following

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

جس نے یہ آفر دی ہے کہ جہاز تیار ہے خان صاحب Imran Khan اپنی بیگم کو لے کر بیرون ملک چلے جائیں ورنہ نتائج کے لیے تیار رہیں “وہ جہاز کو وہیں کھڑا رکھے” ۔۔ “آج نہیں ، کل نہیں مگر ایک دن وہ خود اس جہاز میں بھاگے گا انشاء اللّٰہ” ۔۔ “یہ عمران خان ہے نوازشریف نہیں”

Ibrahim (@kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

لفٹ میں جو ہم نے ایک گھنٹہ برداشت کیا پاکستانی قوم 16 مہینوں سے برداشت کررہی ہے

Islam (@islamaqfj) 's Twitter Profile Photo

پاکستان جاگ اٹھا۔۔۔ رحیم یار خان میں مہنگے بجلی کے بلوں کیخلاف لوگ سیاہ پرچم لیکر باہر نکل آئے، میپکو دفتر کے باہر احتجاج،بجلی کا مہنگا بل بھریں یا پیٹ پالیں؟ شہری پھٹ پڑے۔۔۔!!!

Ahmed Goraya (@ahmedgorayaisf) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں قانون، آئین اور جمہور اناللہ واناالیہ راجعون #عامر_فاروق_بےنقاب

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب متحدہ پاکستان میں رہنے کے لئے تیار تھے لیکن محب وطن عناصر انہیں پاکستانی تسلیم کرنے کے لئے تیار نہ تھے نتیجہ کیا نکلا؟

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

جب فرعون کی آنکھوں کے سامنے اللہ نے موسی کے لشکر کے لیے پانی میں رستہ بنایا تو اللہ نے اُسے ایک آخری موقع دیا تھا حق کو تسلیم کرنے کا۔ یہ ماننے کا کہ وہی ایک ذات ہے کہ جو قادرِ مطلق ہے۔ کہ فرعون کوئ نہیں ہوتا خلقِ خدا کے فیصلے کرنے والا۔ مگر فرعون اپنی طاقت کے غرور میں مست چلتا

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ (@r_nz24) 's Twitter Profile Photo

جو تھوڑے سے پٹواری بچ گئے ہیں ۔ انکے کانوں تک پہنچا دو اسکو۔ شرم پھر بھی نہیں آنی۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی قریبی ذرائع ہیں جو سیاستدانوں کو آپس میں لڑاتے ہیں صحافیوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرتے ہیں لیکن اگر جنرل باجوہ یا جنرل فیض کے خلاف کوئی بات کر دے تو پھر نام نہاد جمہوریت پسندوں سے انکا دفاع بھی کراتے ہیں آج پاکستان کو جس بحران کا سامنا ہے اس میں باجوہ اور فیض کا اہم

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد میں چند کاغذی جماعتوں کا ایک چھوٹا سا احتجاج جس کی بہت بڑی بڑی جماعتوں نے شدید مذمت کی ہے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

افسوس افسوس افسوس ، قائداعظم کا پاکستان ورلڈ ڈیموکریسی انڈیکس میں مزید کئی درجے گر گیا 2022 میں پاکستان کو ہائیبرڈ رجیم یعنی جعلی جمہوریت قرار دیا گیا 2023 کے انڈیکس میں پاکستان کو آمرانہ نظام والی ریاست قراردیاگیا ہے پاکستان کی اس تذلیل کا ذمہ دار کون ہے؟