🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽

@ahmedfaraz5555

اپ میری پروفائل میں آگئے ہیں تو جناب فالو کرتے جائیں اپ کو فوراً فالو بیک ملے گا شکریہ 🥀🌸🍃

ID: 1787820055486509056

calendar_today07-05-2024 12:22:09

880 Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*_پھر اُس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے۔ وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا🥹۔🙂❤‍🩹_* *°✮𓆩 #aesthetic °✮ꫂ〆*❤‍🩹°᭄

*_پھر اُس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے۔ وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا🥹۔🙂❤‍🩹_*

*°✮𓆩 #aesthetic °✮ꫂ〆*❤‍🩹°᭄
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں*🥺 *ان سے کسی صورت بھی من بھرا نہیں کرتے ♥️*🫂💯 شب بخیر .. . #aesthetic

*جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں*🥺
*ان سے کسی صورت بھی من بھرا نہیں کرتے ♥️*🫂💯
شب بخیر ..
.

#aesthetic
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے:) کسی اور کی بہن کے نصیب سے نہ کھیلے🙂❤️ #aesthetic

مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے:) 

 کسی اور کی بہن کے نصیب سے نہ کھیلے🙂❤️
#aesthetic
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*محبت کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی*__🌸♥️ *جن سے ہوتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں*____♥️✨ . . #aesthetic

*محبت کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی*__🌸♥️

*جن سے ہوتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں*____♥️✨
.
.
#aesthetic
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*_وہ مجھے برباد کرکے ملتا رہا غیروں سے.!!_* *_اور مجھے کہتا رہا تیری جگہ کوئی نہیں لے سکتا-🖇️💐 💔 🩹 #aesthetic _*

*_وہ مجھے برباد کرکے ملتا رہا غیروں سے.!!_*

*_اور مجھے کہتا رہا تیری جگہ کوئی نہیں لے سکتا-🖇️💐
💔
🩹
#aesthetic _*
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*دِلوں کو فتح کرنے کے لئے*✨🫂 *تلوار کی نہیں اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے*❤️‍🩹💯 #aesthetic ✅

*دِلوں کو فتح کرنے کے لئے*✨🫂
*تلوار کی نہیں اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے*❤️‍🩹💯
#aesthetic ✅
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*°||°🌸(مطلبــــــ کــی دنـــیا)😞* *°||°=🌴انسان دل میں ہزاروں لوگوں کے لئے بغض رکھ کر اپنی عبادت پر تکبر کرکے کبھی بھی رب کے قریب نہیں ہو سکتا--🍃🤍🖇️>/*

🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*°||°🌸* *°||°=🌴اُن لوگوں کا رشتہ بہت خاص ہوتا ہے جن کے جذبات الفاظ کے محتاج نہ ہوں--🍃🤍 * #aesthetic

*°||°🌸*

*°||°=🌴اُن لوگوں کا رشتہ بہت خاص ہوتا ہے جن کے جذبات الفاظ کے محتاج نہ ہوں--🍃🤍
*
#aesthetic
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دوستوں ۔ ✨💫🌃 شب بخیر زندگی رہی تو انشاءاللہ کل سب سے گپ شپ ہوگی

🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

مجھے محبت ہے ان تمام حرفوں سے ۔۔ جو تمہارے نام میں آتے ہیں ♥️ Good morning #aesthetic

مجھے محبت ہے ان تمام حرفوں سے
 ۔۔ جو تمہارے نام میں آتے ہیں  ♥️
Good morning
#aesthetic
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

_______🦋✨ *کچھ لوگ ہماری حدّ نگاہ بن جاتے ہیں جن کے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا۔❤️🩹* #__〽️ 💯 🖤 l #aesthetic

_______🦋✨

*کچھ لوگ ہماری حدّ نگاہ بن جاتے ہیں جن کے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا۔❤️🩹*

#__〽️
💯 
🖤
l
#aesthetic
🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽 (@ahmedfaraz5555) 's Twitter Profile Photo

*😍❤️کبھی کبھی زندگی کی حقیقت کو قبـول کرنے کے لئے مضبوط نہیں بے حِس ہونا پڑتا ہے🙂🥀* ✨🔐 Good Afternoon 🌍 #aesthetic ♥️

*😍❤️کبھی کبھی زندگی کی حقیقت کو قبـول کرنے کے لئے مضبوط نہیں بے حِس ہونا پڑتا ہے🙂🥀*

✨🔐
Good Afternoon 🌍
#aesthetic ♥️