Tahir (@ahmadtn17) 's Twitter Profile
Tahir

@ahmadtn17

Love photography. Hate extreme thoughts.Holy spirit enlarge my vision, stretch my faith and liberate me from self imposed limitation that dishonor you

ID: 501510955

calendar_today24-02-2012 06:24:33

27,27K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

Waheed Zafar (@majorwaheed) 's Twitter Profile Photo

No #religion stops an act of #Humanity because it is a major part of RELIGIION, #MentalHealth #Beliefe #IAM #MondayMotivation #MondayVibes #GoodDeed #MondayFeelings #Faith #Qoutation #Helping #Love #JoyTrain #Joyland #Joyfull #SuccessTrain #Mindfulness Kari Joys MS Gary Hensel

No #religion stops an act of #Humanity because it is a major part of RELIGIION, #MentalHealth #Beliefe #IAM #MondayMotivation 
#MondayVibes #GoodDeed
#MondayFeelings #Faith #Qoutation #Helping #Love
#JoyTrain #Joyland #Joyfull 
#SuccessTrain #Mindfulness
<a href="/KariJoys/">Kari Joys MS</a> <a href="/gary_hensel/">Gary Hensel</a>
Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

بہت سے صحافی پی ٹی آئی کے ٹرولز سے ڈرتے خاموش رہتے ہیں اور اگر تنقید کرنی ہو تو بیلنس کیلئے باقی جماعتوں کی بھی دو دو خامیاں بتا کر پی ٹی آئی کی بات کرتے ہیں دوسری قسم (بلکہ پہلی) ان صحافیوں کی ہے جن کی روزی عمران خان کی قصیدہ گوئی سے وابستہ ہیں لیکن اسے حق گوئی کا نام دیتے ہیں

Gul Bukhari (@gulbukhari) 's Twitter Profile Photo

یہ سب تصویروں میں موجود ہیں۔ با آسانی شناخت ہو سکتے ہیں۔ ان کو فوری طور پہ قانون کا سامنا کرانا چاہیئے

Abdul Qayyum Siddiqui (@qayyumreports) 's Twitter Profile Photo

طیب بلوچ پر حملہ کیا ہے ؟ زرا اس کی بھی وضاحت کیجئے آپ علیمہ خان صاحبہ کے وکیل رہے کیا آپ بتائیں گے کہ علیمہ خان صاحبہ کی بیرون ملک جائیدادیں کب خریدی گئیں کونسی ایمنیسٹی اسکیم میں کس سال ظاہر کی گئیں اور جب ثاقب نثار کی عدالت میں آپ پیش ہوئے دو کروڑ انتیس لاکھ سولہ ہزار سے زائد

خرمی (@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئ والے جس کی حمایت کرتے ہیں اللہ اسکو ذلیل کر دیتا ہے۔ ثاقب نثار ، عمر عطاء بندیال اور جنرل فیض کی مثالیں قوم کے سامنے ہیں جسٹس منصور کا اللہ خیر کرے۔ انہوں قاضی فائز عیسیٰ کی مخالفت کی انکو اللہ نے عزتوں سے نواز دیا اختیارولی خان

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

کروڑں کا بجٹ ہے پرائم منسٹر ہاؤس کا،سی ایم سیکریٹریٹ کا،کیا یہ سب ختم نہیں کردینا چاہئے؟ کامران شاہد میں اس سے بہتر حل دے سکتا ہوں، ہم ہر سال میڈیا کو 45 ارب دیتے ہیں اس سے آپ جیسے اینکروں کو پچاس پچاس لاکھ، ایک ایک کروڑ تنخواہ ملتی ہے،ہمیں وہ بند کرنا چاہئے سینٹر افنان

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

بھارتی کپتان نے میچ کے بعد جنگ اور سلامتی کے معاملات کا ذکر کرکے آئی سی سی کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ ضابطہ اخلاق (آرٹیکل 2.1.1 – کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانا) اور آئی سی سی کے امتیاز مخالف و سیاسی غیرجانبداری کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ کرکٹ کھیل ہے، میدانِ جنگ نہیں۔

MARCO POLO (@fawadfiaz) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کرسچن مرے مریم نہ بولی پنجاب میں قادیانی مرے مریم نہ بولی پنجاب میں مذہبی دہشتگردی مریم چپ پنجاب میں بلاسفمی کاروبار عروج پر مریم چپ پنجابی بلوچستان میں مارے گئے مریم نہ بولی پنجابی کشتیوں میں دوسرے ملک بھاگتے ہوئے مرے مریم نہ بولی مریم بولی بھی تو رضی بھالو کیلئے

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

جب یہ سعودیہ گیا تھا تو واپسی پر شاہی خاندان نے جنرل باجوہ کو فون کر کے کہا تھا یہ تُم کیا اٹھا لائے ہو یوتھیوں کی مادر ملت محترمہ پنکی پیرنی کا قوم سے خطاب میں انکشاف

جب یہ سعودیہ گیا تھا تو واپسی پر شاہی خاندان نے جنرل باجوہ کو فون کر کے کہا تھا یہ تُم کیا اٹھا لائے ہو

یوتھیوں کی مادر ملت محترمہ پنکی پیرنی کا قوم سے خطاب میں انکشاف
Mohsin Naqvi (@mohsinnaqvic42) 's Twitter Profile Photo

Can you name just one person who came to you with the offer, saying we are ready to allow you to leave the country ? Just one name? People are already sick of your blatant lies

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

یہ جنرل باجوہ کا وہ استرا جو حمام میں بس بغلیں صاف کرنے کیلئے رکھا ہوتا ہے۔ سالے نے اس دفعہ 84 گھنٹے کا ٹائم دے دیا ہے ورنہ 24 گھنٹے کہتا ہوتا تھا۔

یہ جنرل باجوہ کا وہ استرا جو حمام میں بس بغلیں صاف کرنے کیلئے رکھا ہوتا ہے۔ سالے نے اس دفعہ 84 گھنٹے کا ٹائم دے دیا ہے ورنہ 24 گھنٹے کہتا ہوتا تھا۔