لاہور قلندرز کا بھی اپنا ہی اسٹائل ہے ہارنے پر آئیں تو کسی سے بھی ہار جائیں اور جیتنے پر آئیں تو اس ٹیم سے جو اس ٹورنامنٹ میں سارے میچز جیتی ہوئی تھی
#cricket #PSL10
کسی کو خاص بنانے کے لیے خود کا عام محسوس کرنا ضروری نہیں۔ محبت، عزت اور خلوص دو طرفہ ہونے چاہئیں۔ اگر کوئی واقعی ہمارے لیے اہم ہے، تو وہ بھی ہمیں وہی احساس واپس دے گا۔ خود کو کھونا نہیں چاہیے، کیونکہ ہم بھی کسی کے لیے اتنے ہی خاص ہیں جتنا ہم کسی اور کو سمجھتے ہیں۔