Ahmad khan (@ahmadkh337) 's Twitter Profile
Ahmad khan

@ahmadkh337

Teacher,Love Cricket ,Motivational Speaker,Farmer,Historian,and piyare Aqa Last prophet SAW♥️

ID: 1597591474463510528

calendar_today29-11-2022 14:01:31

152 Tweet

775 Followers

1,1K Following

insafian Promotion (@ptilover7i) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكـَـاتُه* 💖 *صبح بخیر* 💖

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 
  *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكـَـاتُه*
             💖 *صبح بخیر* 💖
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz33) 's Twitter Profile Photo

🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌻السلام و علیکم ورحمتہ 🌲اللہ وبرکاتہ 👈اللہ پاک کپتان اور آپ 🪴🪴سب بہنوں بھائیوں کی 🌹حفاظت فرمائے 🌿آمین یارب العالمین 🌿

🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🌻السلام و علیکم ورحمتہ 🌲اللہ وبرکاتہ
👈اللہ پاک کپتان اور آپ 🪴🪴سب بہنوں بھائیوں کی 🌹حفاظت فرمائے
🌿آمین یارب العالمین 🌿
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz55) 's Twitter Profile Photo

🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌻السلام و علیکم ورحمتہ 🌲اللہ وبرکاتہ 👈اللہ تعالیٰ عمران خان اور 🪴آپ سب دوستوں کو 🌹🌹سلامت رکھے 🪴 🌿آمین آمین 🌿

🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🌻السلام و علیکم ورحمتہ 🌲اللہ وبرکاتہ
👈اللہ تعالیٰ عمران خان اور 🪴آپ سب دوستوں کو 🌹🌹سلامت رکھے 🪴
🌿آمین آمین 🌿
Umar Farooq Malik (@umarfarooq75200) 's Twitter Profile Photo

تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے 🌞ᴳᴼᴼᴰ ᴬᶠᵀᴱᴿᴺᴼᴼᴺ🌞

Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ شروع کریں۔ #نکلو_کپتان_سے_وفا_کرو پشاور میں آج پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اور اس کے بعد یہ تحریک پورے ملک میں چلے گی، ہر پاکستانی اپنے گھر سے نکلے اور عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ شروع کریں۔
#نکلو_کپتان_سے_وفا_کرو

پشاور میں آج پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اور اس کے بعد یہ تحریک پورے ملک میں چلے گی، ہر پاکستانی اپنے گھر سے نکلے اور عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرے۔
Jam Asif (@asifjam1982) 's Twitter Profile Photo

حدیث شریف میں رسول اللہ ﷺنے آخری عشرے کی تمام طاق راتوں (اکیسویں ، تئیسویں ، پچیسویں ، ستائیسویں اور انتیسویں شب )میں لیلۃ القدر تلاش کرنے کا حکم دیا ہے

Mubashir Naqvi (@profmubashir14) 's Twitter Profile Photo

کیا کمال شعر کہا ہے کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں۔

کیا کمال شعر کہا ہے

کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں۔
PSYCHIATRIST ONLINE (@puredesi07) 's Twitter Profile Photo

دیکھ کر خود کو مجھے بارھا آتا ھے خیال۔۔، ، اپنی پیشانی پہ لکھ لوں، مجھے مرحوم سمجھ، ، میں نے ایک شخص سے دوبار محبت کی ھے، ، دوگنا دکھ سے زیادہ مجھے مغموم سمجھ۔۔!

دیکھ کر خود کو مجھے بارھا آتا ھے خیال۔۔،
،
اپنی پیشانی پہ لکھ لوں، مجھے مرحوم سمجھ،
،
میں نے ایک شخص سے دوبار محبت کی ھے،
،
دوگنا دکھ سے زیادہ مجھے مغموم سمجھ۔۔!
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

وقت نمازِ فجر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ نماز نیند سے بہتر ہے🤎

وقت  نمازِ فجر اسلام آباد۔ تمام  لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ 
 نماز نیند سے بہتر ہے🤎
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Bushra Bibi (@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

پروموشن الرٹ 🎉🎉🔥 رولز فالو کریں اور مارننگ پروموشن میں اپنا نام شامل کروائیں 🎇🚨 ✴️ مجھے کریں۔ ✴️ اس پوسٹ کو لائک کریں ، ریٹوئیٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں 🔥🎇🚨💯 ✴️ صرف وہی لوگ کمنٹ کریں جو 💯 فیصد فالو بیک دیتے ہی @khanlover768 kalsom Asma Khalid

پروموشن الرٹ 🎉🎉🔥
 رولز فالو کریں اور مارننگ پروموشن میں اپنا نام شامل کروائیں 🎇🚨
✴️ مجھے  کریں۔
✴️ اس پوسٹ کو لائک کریں ، ریٹوئیٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں 🔥🎇🚨💯
✴️ صرف وہی لوگ کمنٹ کریں جو 💯 فیصد فالو بیک دیتے ہی
@khanlover768 <a href="/Kalsoom_Batool/">kalsom</a> <a href="/asmamk/">Asma Khalid</a>
Ahmad khan (@ahmadkh337) 's Twitter Profile Photo

Assalam o alikum gyz 😇😊 Good evening ✨✨ Kitni kitni Eidi Mili ap sbko🥰🥰 Or kis SA zyda Milli Eid #PTI_Folllowers

Assalam o alikum gyz 😇😊
Good evening ✨✨
Kitni kitni Eidi Mili ap sbko🥰🥰
Or kis SA zyda Milli Eid
#PTI_Folllowers