Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile
Ahmad Jawad

@ahmadjawadbth

Journey of a Submariner,CEO Multi National,Entrepreneur,TV Host/Writer/Publisher/DigitalStrategist,Former Adviser2Prime Minister&Secretary InformationPTI

ID: 526250135

linkhttp://www.beyondthehorizon.com.pk calendar_today16-03-2012 10:23:53

14,14K Tweet

76,76K Followers

4,4K Following

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

پراکٹر اینڈ گیمبل (بشمول Gillette) کا پاکستان میں کاروبار بند کرنے کے تازہ ترین اعلان کے علاوہ، جو قابل ذکر ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ چکی ہیں یا کاروبار بند کرنے کے مراحل میں ہیں، اُنکے نام یہ ہیں: •سانوفی-ایونٹس (فارماسیوٹیکل)، اپریل 2023 شیل پاکستان (انرجی)، وسط 2023

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

سیلاب سے صرف پنجاب میں 24 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوئیں، صرف کسانوں کا 360 ارب کا نقصان ہوا ہے، سبزیوں اور باغات کا نقصان علیحدہ ہے، 44 فیصد سبزیاں تباہ ہو گئیں ہیں، اسکے عوام پر اثرات الگ ہیں، بھارت نے انڈس واٹر ٹریٹی ختم کر دی اور اب سیلابی پانی ا چانک چھوڑنے کا آغاز کر

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو باہر بھاگنے کا مشورہ بھی دیا گیا،لیکن عمران خان نے پاکستان میں رہ کر انصاف لینے کا فیصلہ کیا، یہ لمبا اور کٹھن راستہ ہے، میرا سبکو مشورہ ہے کہ ملک سے بھاگنا کوئ حل نہیں ہے، ملک میں رہ کر حق اور سچ کا ساتھ دیں، جو بھی آپ کی استعداد ہے، اور مشکل پڑنے پر قانون کا

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

میرا قلم تو اب قید میں ہے، میری زبان پر تالے لگ چکے ہیں،تالے کی چابی بھی میری دسترس میں نہیں ہے، ایک گزارش نما تجزیہ لکھ دیا ہے تاکہ میرا ملک ترقی کر سکے بھارت نے سنگاپور سے تین گُنا بڑے علاقے پر سولر انرجی کے پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے، جو بھارت کی دس فیصد انرجی کی ضرورت کو پورا

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیل کی حراست میں ہیں، اُنکا قصور یہ ہے کہ وہ 25 کروڑ آبادی والے ملک سے چند ساتھیوں کے ساتھ پاکستان کی ترجمانی غزہ میں کرنے گئے تھے، ہم نے کرنا تو کچھ نہیں، چلیں اُن کیلئے دعا ہی کر دیں،

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

کشمیری ایک قوم ہے اور ہمیں ابھی قوم بننے میں مزید وقت چاہیے کیا پختون بھی کشمیریوں کی طرح ایک بہادر قوم ہے؟

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جیل میں یہ تیسری سالگرہ ہے،عظیم قوم نے گھر بیٹھ کر ڈھیروں دُعائیں اور نیک تمنائیں دیں اور کچھ نے سوشل میڈیا پر عمران خان کے ساتھ اپنی تصویریں بھی ڈالیں

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیلئے دُعائیں ہو رہی ہیں،ختم پڑھاۓ جا رہے ہیں، تصویری مقابلہ بھی چل رہا ہے،لیکن اڈیالہ جانا صرف بہنوں کی ذمہ داری ہے

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

افغان وہ قوم ہے جسنے 3 سپر پاوربرطانیہ،سویت یونین,امریکہ کو پچھلی دو صدیوں میں باری باری شکست دی کیا افغان پختون ہیں یا پختون افغان ہیں؟ کیونکہ ہماری طرف والے پختون کو برطانیہ نے با آسانی فتح کیا تھا، اور پھر امریکہ نے پختون کو روس کے خلاف استعمال کیا، اور پھر امریکہ نے پختون

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کیک پارٹی کو اگلی دفعہ کیک سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال یا کشمیر سے منگوانا چاہیے، سُنا ہے اُس سے شوگر لیول اُونچا ہو کر حرارت پیدا کرتا ہے

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی ایسی تیسی، بس عمران خان جیل سے اسرائیل کے خلاف ایک ٹوئیٹ کر دیں، پھر دیکھیں، جماعت اسلامی کیا کرتی ہے؟جماعت اسلامی نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کی سٹرٹیجی جاری کر دی

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب ہم آپ کی رہائ تو بھول سکتے ہیں لیکن آپ کی سالگرہ کبھی نہیں بھولتے 🤔

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

حب کسی کے کپڑے کیچڑ میں لت پت ہو جائیں اور اسکے اردگرد سفید بے داغ کپڑوں والے لوگ ہوں تو اُسکی خواہش ہوتی ہے کہ سب کے کپڑے داغ دار ہو جائیں بلکل اسی طرح ٹاؤٹ ایسا شخص ہوتا ہے جسکا کردار داغ دار ہوتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ سارا معاشرہ ٹاؤٹ بن جاۓ تاکہ اسکی الگ شناخت نا ہوسکے

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

خاموشی سب کو خاموش کروا دیا تو خاموشی ہو جاۓ گی لیکن ہر طوفان سے پہلے خاموشی ہی تو ہوتی ہے دوسروں کو خاموش مت کرواؤ اپنی آواز کو عوام دوست بناؤ دوسروں کو خاموش کروانے کی ضرورت نہیں رہے گی

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

جس معاشرے میں آواز نہیں ہوتی وہاں قبرستان کی خاموشی ہوتی ہے،جہاں آوازیں دفن ہوتی ہیں

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

جو عمران خان کے پیغام کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، وہ عمران خان کی پارٹی کے لیڈر کیسے ہو سکتے ہیں؟ عمران خان کو سوچنا ہوگا اور عوام کو بھی سوچنا ہوگا عمران خان کی بہنوں نے 25 کروڑ عوام کا بوجھ اُٹھا لیا، اسلئے اب لیڈرشپ اور عوام آرام کرے

Ahmad Jawad (@ahmadjawadbth) 's Twitter Profile Photo

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیل کی قید میں فکر کی ضرورت نہیں،25 کروڑ اُنکے لیے گھر بیٹھ کر دعائیں کر رہے ہیں، دوسری طرف غزہ پر بچوں کے قتل عام پر ملالہ یوسف زئی نے خاموشی سے اپنے نوبل انعام کی بھرپور حفاظت کی فرق جان کر جیو