Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile
Ahmad Hassan Bobak

@ahmad__bobak

Chairman National Peace Committe for interfaith Harmony. (NPCIH).
Running an unnamed welfare trust,
🏏 in Blood
🇵🇰🇿🇦 #PP202 #PP203 #PP204 #NA143

ID: 1322269531604164609

linkhttp://insaf.pk calendar_today30-10-2020 20:10:21

93,93K Tweet

95,95K Followers

369 Following

Mian Fayyaz Hussain Chajra (@fayyazchajrapti) 's Twitter Profile Photo

کوٹ ادو سے ایم این اے NA180 میاں فیاض حسین چھجڑا سمبڑیال PP-52 میں پولنگ اسٹیشن پر الیکشن ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ قوم کے اعتماد کی امانت نبھانے کے لیے پرعزم۔

کوٹ ادو سے ایم این اے NA180 میاں فیاض حسین چھجڑا سمبڑیال PP-52 میں پولنگ اسٹیشن پر الیکشن ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
قوم کے اعتماد کی امانت نبھانے کے لیے پرعزم۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سارے راستے تو بند ہیں ہمارے پولنگ ایجنٹ کہاں سے رزلٹ لے کر اندر جائیں گے۔ عالیہ حمزہ کا راستے کھولنے کا مطالبہ

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو پولیس وین میں RO لےکرجایا جا رہا ہے جبکہ ہم پر تشدد کیا جا رہا ہے، عالیہ حمزہ ملک

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 میں اس وقت راستے میں ہوں اور مجھے کالز آ رہی ہیں کہ پولیس پولنگ اسٹیشنز سے الیکشن عملے سمت ووٹوں کی صندوکڑیاں اٹھا کر فرار ہو رہی ہے۔ عمر ڈار

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال پولیس کے تشدد سے مخدوم کلیم اللہ ہاشمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سیکریڑی جنرل آئی ایل ایف جنوبی پنجاب شدید زخمی ہو گئے

سمبڑیال پولیس کے تشدد سے مخدوم کلیم اللہ ہاشمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سیکریڑی جنرل آئی ایل ایف جنوبی پنجاب شدید زخمی ہو گئے
Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

تمام تر غنڈا گردی اور بدمعاشی کے باوجود عوامی فیلڈ مارشل عمران خان کی فتح کا اعلان ہوگا!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ کو DSP نے کہا ہم آپکی حفاظت کے لیے ہیں جواب میں عالیہ حمزہ نے DSP سے کہا ہمیں تو خطرہ ہی آپ سے ہے۔ دوسری طرف پولیس اس وقت کریک ڈاؤن کی تیاریاں کر رہی ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ایک اور واردات پکڑی گئی ہے پولنگ اسٹیشن کوٹلی باورا سے SHO صندوکڑیاں اور پولنگ عملے کو لے کر فرار ہو گیا ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال پولیس DSP سجاد کی قیادت میں تحریک انصاف کی لیڈر شپ کو روک کر کھڑی ہے ۔ یہ آئین اور قانون سے غداری ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین آر او دفتر کے باہر کارکنان نے مزاحمت شروع کر دی پولیس کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش