Abu Horaira (@ahazmi21) 's Twitter Profile
Abu Horaira

@ahazmi21

آہن نہیں کہ جب چاہے جدھر موڑ دیجئے-
شیشہ ہوں مڑ تو سکتا نہیں توڑ دیجیے۔
وامق جونپوری

ID: 1166969375892488192

calendar_today29-08-2019 07:03:08

1,1K Tweet

311 Takipçi

653 Takip Edilen

Mehmal Rajpoot (@mr50679) 's Twitter Profile Photo

ہم تصور میں تیری شکل بناٸیں کیسے جب بھرم ٹوٹ گیا ہو تو وفاٸیں کیسی !💔 #SK #poetrylovers

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

جو چاہو کھو دو ، مگر کبھی اس دل کو مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا ، کیونکہ کچھ دل کبھی دوبارہ نہیں ملتے۔

جو چاہو کھو دو ، مگر کبھی اس دل کو مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا ، کیونکہ کچھ دل کبھی دوبارہ نہیں ملتے۔
خاموش مان (@myself573) 's Twitter Profile Photo

❞ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی 'عمر' کیا ہے ضروری یہ کہ آپ کس 'عمر کی سوچ' رکھتے ہیں۔

❞ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی 'عمر' کیا ہے ضروری یہ کہ آپ کس 'عمر کی سوچ' رکھتے ہیں۔
ꪀꪖ𝓲ꪀꪖ (@nainaalihader76) 's Twitter Profile Photo

جو انسان دل سے راضی ہوتا ہے وہ دوسروں کے رزق میں کمی یا زیادتی کو نہیں تکتا اس کی نظر اپنی نعمتوں پر ہوتی ہے نہ کہ دوسروں کے حصے پر کیونکہ جو دل شکر سے بھر جائے اسے حسد چھو بھی نہیں سکتا

جو انسان دل سے راضی ہوتا ہے
وہ دوسروں کے رزق میں کمی یا زیادتی کو نہیں تکتا
اس کی نظر اپنی نعمتوں پر ہوتی ہے
نہ کہ دوسروں کے حصے پر

کیونکہ جو دل شکر سے بھر جائے
اسے حسد چھو بھی نہیں سکتا
Aqwal Salf (@aqwalsalf) 's Twitter Profile Photo

*ہر وہ شَے قابل مذمت ہے جو تمھیں تین چیزوں سے غافل کر دے: قرآن سے، علمِ شریعت سے، اور اللّٰہ تعالیٰ کے ذِکر سے...!* امام نووی رحمہ اللّٰہ (شرح صحيح مسلم، ١٢/١٥)

Kranti Kumar (@kraantikumar) 's Twitter Profile Photo

डोनाल्ड ट्रंप सऊदी अरब के दौरे पर हैं. सऊदी अरब ने एलान किया अमेरिका में 600 अरब डॉलर का निवेश करेगा. सऊदी अरब ने 50 सालों से कोई युद्घ नही लड़ा. पूरा ध्यान अर्थव्यवस्था को मजबूत करने में लगा रहा है. सऊदी अरब हूथी विद्रोहियों से युद्ध नही कर रहा है. ईरान से भी सीधे टकराने से

डोनाल्ड ट्रंप सऊदी अरब के दौरे पर हैं. सऊदी अरब ने एलान किया अमेरिका में 600 अरब डॉलर का निवेश करेगा. 

सऊदी अरब ने 50 सालों से कोई युद्घ नही लड़ा. पूरा ध्यान अर्थव्यवस्था को मजबूत करने में लगा रहा है.

सऊदी अरब हूथी विद्रोहियों से युद्ध नही कर रहा है. ईरान से भी सीधे टकराने से
خاموش مان (@myself573) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا تھا کہ میں دنیا کی سب سے عجیب انسان ہوں، لیکن پھر میں نے سوچا کہ دنیا میں اتنے لوگ ہیں، ضرور کوئی نہ کوئی ایسا ہوگا جو میری طرح ہی عجیب محسوس کرتا ہو، اور ویسے ہی ٹوٹا پھوٹا ہو جیسے میں ہوں۔

مجھے لگتا تھا کہ میں دنیا کی سب سے عجیب انسان ہوں، لیکن پھر میں نے سوچا کہ دنیا میں اتنے لوگ ہیں، ضرور کوئی نہ کوئی ایسا ہوگا جو میری طرح ہی عجیب محسوس کرتا ہو، اور ویسے ہی ٹوٹا پھوٹا ہو جیسے میں ہوں۔
Fatima 👑 (@fatima_writes1) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی چیز آپ کے لیے تب تک نعمت نہیں بن سکتی جب تک آپ اسے نعمت نہ سمجھیں بلکہ زحمت سمجھیں ۔ اللہ تعالیٰ ❤️ اپنے شکر گزار بندوں کو بہت پسند فرماتے ہیں ۔

کوئی بھی چیز آپ کے لیے تب تک نعمت نہیں بن سکتی جب تک آپ اسے نعمت نہ سمجھیں بلکہ زحمت سمجھیں ۔

اللہ تعالیٰ ❤️ اپنے شکر گزار بندوں کو بہت پسند فرماتے ہیں ۔
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

وہ بےگھری ہے کہ اب ہاتھ کی لکیروں میں کسی مکان کا نقشہ دکھائی دیتا ہے (عباس تابش)

وہ بےگھری ہے کہ اب ہاتھ کی لکیروں میں
کسی   مکان   کا   نقشہ  دکھائی  دیتا  ہے
 
(عباس تابش)
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ڈگریاں تو لے لیں، مگر ضمیر کو نہیں جگایا۔ علم بڑھا، لیکن عمل گرا۔ ہمیں بتایا گیا کیا پڑھنا ہے، مگر یہ نہیں سکھایا گیا کیسے جینا ہے۔ تعلیم کاغذ پر چھپتی ہے، تربیت کردار میں جھلکتی ہے۔

Majzoob (@majzoob12) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو کسی لاپروا حسین انسان سے محبت ہو جاۓ تو پہلے بیٹھ کر طے کر لیں کہ گِرنا کس حد تک ہے

Faran Warraich (@faranwarraich) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی جگہ چھوڑ دی۔۔!! خواہشات اور منصوبے بیچ ہوا میں معلق ہو گئے جیسے پھانسی پر چڑھا انسان ہوا میں معلق جھول جاتا۔ الفاظ کا دامن تھام لیا اور الفاظ مخصوص مگر ذرا مختلف انداز میں کہنے لگا۔ بظاہر یہ چھوٹا سا عمل تھا۔ پر اس چھوٹے سے عمل نے مجھ سے میرا دل بطورِ قیمت وصول کیا۔

ꪀꪖ𝓲ꪀꪖ (@nainaalihader76) 's Twitter Profile Photo

اس شخص سے زیادہ سیاہ کوئی چیز نہیں! جو چمکتا تھا ، اور پھر۔۔۔۔۔۔ بُجھ گیا۔ یا شاید۔۔۔۔۔۔ بُجھا نہیں ، بُجھا دِیا گیا۔

اس شخص سے زیادہ سیاہ کوئی چیز نہیں!
جو چمکتا تھا ، اور پھر۔۔۔۔۔۔ بُجھ گیا۔
یا شاید۔۔۔۔۔۔ بُجھا نہیں ، بُجھا دِیا گیا۔
Faran Warraich (@faranwarraich) 's Twitter Profile Photo

بعض چیزیں ہمیں بڑی مہنگی پڑتی ہیں۔۔!! اور ان کی قیمت ہم دو بار ادا کرتے ہیں۔ ایک بار ہم قیمت دیتے ہیں جب وہ حاصل کرتے ہیں اور دوسری بار اس سے بھی بھاری قیمت اس چیز سے علیحدگی کی دیتے ہیں۔ وہ قیمت کسی رقم صورت نہیں بلکہ ہمارے جذبات احساسات ذہنی مار اور نقدِ جان کی صورت ہوتی ہے۔

Faran Warraich (@faranwarraich) 's Twitter Profile Photo

اس بےکنار زندگی میں۔۔!! ہر انسان کے کھاتے میں اک رات ہوتی ہے۔ جو ہمیشہ اسکے ساتھ رہتی ہے۔ اور غیرحاضر ہونے سے انکاری ہوتی ہے۔ چاہے ماضی کے دھندلکے گہرے اور یادیں حافظے سے محو ہو جائیں وہ رات دماغ کی نسوں اور دل کے گوشوں میں نقش رہتی ہے۔ نہ وقت اسے مٹا پاتا، نہ دن اسے بجھا پاتے۔