Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile
Ahad

@ahadkhan667

Capricorn:🐐

Pleasing Allah above all❤️

ID: 1921361100068777984

calendar_today11-05-2025 00:26:43

3,3K Tweet

534 Followers

410 Following

Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

جب تم کامیاب ہو جاؤ تو اپنا علاقہ چھوڑ دو۔ اپنا ماحول بدل دو۔ کیونکہ جو تمہیں تب سے جانتے ہیں جب تم کچھ نہیں تھے وہی تمہارے سب سے بڑے حاسد ہوتے ہیں۔ وہ تمہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔

جب تم کامیاب ہو جاؤ تو اپنا علاقہ چھوڑ دو۔
اپنا ماحول بدل دو۔
کیونکہ
جو تمہیں تب سے جانتے ہیں جب تم کچھ نہیں تھے
وہی تمہارے سب سے بڑے حاسد ہوتے ہیں۔
وہ تمہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔
Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

ایک اچھی کتاب پڑھنے کے بعد تم اپنے ہم عمر سے ایک سال بڑے ہو جاتے ہو

ایک اچھی کتاب پڑھنے کے بعد تم اپنے ہم عمر سے ایک سال بڑے ہو جاتے ہو
Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک اے اللہ! اس جمعہ کو ہر پریشان حال کے لیے راحت، ہر مریض کے لیے شفا، ہر مرحوم کے لیے رحمت، اور ہر دعا کے لیے قبولیت کا دن بنا دے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر #قومی_زبان #اردو_ذبان

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
جمعہ مبارک 

اے اللہ! اس جمعہ کو ہر پریشان حال کے لیے راحت، ہر مریض کے لیے شفا، ہر مرحوم کے لیے رحمت، اور ہر دعا کے لیے قبولیت کا دن بنا دے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر
#قومی_زبان 
#اردو_ذبان
Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

راتیں لمبی ہوتی جا رہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے مجھے پسند ہے سردی کی پہلی دستک ،سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ،اداسی میں ڈوبی شامیں پتوں کا گرنا،سورج کی آخری جھلک . اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند. #اردو_زبان #اردو_شاعری

راتیں لمبی ہوتی جا رہی ہیں 
اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے 
مجھے پسند ہے سردی کی پہلی دستک ،سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ،اداسی میں ڈوبی شامیں 
پتوں کا گرنا،سورج کی آخری جھلک .
اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند.
#اردو_زبان 
#اردو_شاعری
Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار کر لے، تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ سے بڑا ہے ۔۔۔❤️ #اردوزبان

Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

قُرآن کہتا ہے لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔ دُنیا سازشوں سے بھری ہے مگر میرا یقین اُس ربّ پر ہے جو "خَیْرُ الْمَاکِرِیْنَ" ہے صبح الخیر

قُرآن کہتا ہے
لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی
تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔

دُنیا سازشوں سے بھری ہے
مگر میرا یقین اُس ربّ پر ہے

جو "خَیْرُ الْمَاکِرِیْنَ" ہے

صبح الخیر
Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کے رویے میں ایک پیغام چھپا ہوتا ہے، وہ وقت کے ساتھ سن لیا جائے تو انسان خسارے سے بچ سکتا ہے..☕🍂🤍

Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

محبت کیے جانے سے زیادہ بڑا اعزاز یہ ہے کہ کوئی آپ پر بھروسہ کرے۔♥️🌸 #اردوـزبان

Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

مرد کا نیچر ایسا بنایا گیا ہے، کہ اس کو ہر خوبصورت عورت سے پیار ہو جاتا ہے، پھر چاہے وہ شادی شدہ ہو یا کنواری مرد فطرطاً حسن پرست ہوتا ہے ٹھرکی نہیں۔ #اردوـزبان

Ahad (@ahadkhan667) 's Twitter Profile Photo

اے مالک کن فیکون ! ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے اے میرے پروردگار ! تو ہر انسان کی روحکے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے رب ہر بے سکون دل کو سکون عطافرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻! #اردو_زبان