
ALI HASNAIN BHATTI
@ah_bhti1
| Proud PMLN Supporter| My Leader My motivation & inspiration Is Maryam Nawaz Sharif | Spreading the message of progress and unity
ID: 1385370860949839873
https://www.pmln.org.com 22-04-2021 23:12:37
134,134K Tweet
13,13K Followers
11,11K Following

وزیراعلٰی Maryam Nawaz Sharif کا ایجنڈا ہے کہ پنجاب کا ہر بچہ پڑھنے والا اور دنیا کے بہترین ہنر سیکھنے والا بنے ، پنجاب حکومت آپ کا مکمل خرچہ اٹھائے گی۔ اپنا ، اپنے خاندان کا اور ملک کا مستقبل روشن کریں۔ ان تمام پیغامات کو پھیلائیں۔


While the PTI CM in KPK spreads hate and divisiveness, Punjab's Chief Minister Maryam Nawaz Sharif is focused on serving the people with dedication and compassion. Her initiatives in health, education, and infrastructure truly reflect her commitment to public service. This is real








ALI HASNAIN BHATTI عمران اسرائیل کا داماد جو ہے



وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا انقلابی اقدام! 'پلگ اینڈ پلے گارمنٹ سٹی شیخوپورہ' کا قیام پاکستان کی برآمدی گارمنٹ انڈسٹری کو جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کے ساتھ ہم آہنگ کرنے میں مدد دے گا۔ یہ اقدام معیشت کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا! Saadia Temur



شاباش، وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر! وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے وژن کی بدولت 'کلینک آن وہیلز' کا منصوبہ ہماری کمیونٹیز کے لیے صحت کی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنا رہا ہے۔ یہ ایک شاندار اقدام ہے جس سے ہر کسی کو صحت کی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ! Government of Punjab


وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی، کرایوں میں 20 سے 190روپے تک کمی کردی گئی۔۔



