Sitara*_* (@aghazab13) 's Twitter Profile
Sitara*_*

@aghazab13

فرمائیے کیسے آ نا ہوا😛😝😜😜🤪

ID: 1930562294322204672

calendar_today05-06-2025 09:48:34

11 Tweet

637 Takipçi

640 Takip Edilen

Sitara*_* (@aghazab13) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں  ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے

اگر تُم پھول ہو، خُود میں اِتنا مہکو اِتنا چہکو اِتنا مُسکراو کہ تُمہارے گرد ہر اُداس پھول کِھل اُٹھے۔۔۔

زندگی میں انمول ہوتا ہے وہ ایک شخص جو پھول بھلے نہ لائے مگر آپ کو پھول سمجھ کر کبھی مرجھانے نہ دے....🥀

زندگی میں انمول ہوتا ہے وہ ایک شخص 
جو پھول بھلے نہ لائے 
مگر آپ کو پھول سمجھ کر کبھی مرجھانے نہ دے....🥀
Sitara*_* (@aghazab13) 's Twitter Profile Photo

خود کو مرجھانےمت دیں آپ نہی توکچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہےجسے کسی بھی واقعہ کےسپرد کر دیاجائے آپ خوش رہیں گےتو یہ دنیا بھی آپ کےساتھ مسکرائے گی رونےوالوں کےساتھ کوئی نہیں ہوتاخود کو ہمیشہ ریلیکس پر اعتمادرکھیں اپناساتھ کبھی نہ چھوڑیں آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے

خود کو مرجھانےمت دیں آپ نہی توکچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہےجسے کسی بھی واقعہ کےسپرد کر دیاجائے 
آپ خوش رہیں گےتو یہ دنیا بھی آپ کےساتھ مسکرائے گی رونےوالوں کےساتھ کوئی نہیں ہوتاخود کو ہمیشہ ریلیکس پر اعتمادرکھیں اپناساتھ کبھی نہ چھوڑیں
آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
Sitara*_* (@aghazab13) 's Twitter Profile Photo

جو دل بہت معاف کر دیتے ہیں، بہت صبر کر لیتے ہیں، ہمیشہ سمجھوتے کر لیتے ہیں، وہ چھوڑ نےکاارادہ کر لیں تو کبھی و بھی واپس نہیں آتے"🤍

آپ ہر خُوشی خرِید سکتے ہیں۔ جو آپ نہیں خرِید سکتے تو وہ ہے آپ کا بچپن۔ آپ کا گُزرا ہُوا خُوبصُورت کل۔ جِس کا فقط ایک لمحہ کسی بھی طرح کی قِیمت ادا کر کے بھی دوبارہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا۔ 🥀

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی، کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں، اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو

اپنے دل تک پہنچنے والے تمام راستے بہت مشکل بنا دیجے ، کٹھن کر دیجے کہ جس نے پہنچنا ہُوا ، وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ضرور پہنچ کر رہے گا۔ آپ فنکاروں سے بچ جائیں گے کیونکہ آسانی سے مئیسر ہونے والوں کی نہ کوٸی قدر کرتا ہے ، نہ کوئی عزت دیتا ہے ، یہی دنیا داری ہے ، یہ ہی حقیقت ہے

اپنے دل تک پہنچنے والے تمام راستے بہت مشکل بنا دیجے ، کٹھن کر دیجے کہ جس نے پہنچنا ہُوا ، وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ضرور پہنچ کر رہے گا۔
آپ فنکاروں سے بچ جائیں گے
کیونکہ آسانی سے مئیسر ہونے والوں کی نہ کوٸی قدر کرتا ہے ، نہ کوئی عزت دیتا ہے ، یہی دنیا داری ہے ، یہ ہی حقیقت ہے
Sitara*_* (@aghazab13) 's Twitter Profile Photo

Residents of ParkView City Lahore share their heartfelt gratitude after being fully compensated by the administration of the society. #ParkViewCityLahore #AleemKhan

Sitara*_* (@aghazab13) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں پر سلامتی ہو جنہیں ہم نے جب کبھی روح سے آواز دی ، انہوں نے دل کی دھڑکن سے جواب دیا

ہم چاہ کر بھی اپنے وجود کے ساتھ بندھی کچھ بیڑیاں نہیں توڑ پاتے۔چاہے ہمیں روز چھلنی کیا جائے۔چاہے ہم ساری زندگی اپنوں کی ایک محبت بھری نگاہ کے لیے ترستےترستے رہیں۔چاہے درد ہماری روح میں اس قدر سرایت کر گیا ہو کہ بولتے ہوئے الفاظ لڑکھڑنے لگیں۔پھر بھی ہمیں جینا تو ہے۔یہی زندگی ہے۔