AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile
AGEGA.PUNJAB

@agega_

AGEGA social media advisor punjab

ID: 754826698777124864

calendar_today17-07-2016 23:54:44

25,25K Tweet

13,13K Takipçi

11,11K Takip Edilen

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

#سرکاری_سکول_معیاری_سکول "وہ لوگ جن کے ہاتھ میں عوام کو تعلیم دینے کا کام ہے،وہ خود تعلیم یافتہ نہیں۔" ~سعادت حسن منٹو

#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
"وہ لوگ جن کے ہاتھ میں عوام کو تعلیم دینے کا کام ہے،وہ خود تعلیم یافتہ نہیں۔"

~سعادت حسن منٹو
AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

آگیگا میں شامل 20 جماعتوں نے آگیگا پنجاب کے قائدین پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا اور ان کے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے اور اب تک تاخیر دھرنے اٹھوانے احتجاج موخر کرنے اور مزاکراتی رپورٹ جاری کریں۔ بہت جلد نیئ حکمت عملی اور قائدین سے ملازمین کے حقوق کی حلف داری لی جائے گی

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

آگیگا کے 20جماعتوں کے قائدین کی آج سائنس کالج وحدت روڈ میں ایم میٹنگ ہوئ کل جس کی پوری تفصیل بتائ جائے گی

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

سائنس کالج وحدت روڈ میں آج کی اگیگا میٹنگ کے بعد قائدین کی گروپ فوٹو

سائنس کالج وحدت روڈ میں آج کی اگیگا میٹنگ کے بعد قائدین کی گروپ فوٹو
AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

*26 جولائی 2025 اگیگا پنجاب کے اتحاد میں شامل 19 تنظیموں کا مشترکہ اعلامیہ جاری*

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

رانا لیاقت صاحب پی ٹی یو۔ کے جنرل سیکرٹری منسٹر ایجوکیشن سے سکول آؤٹ سورسنگ اور ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کے حوالہ سے مثبت پیش رفت کے بعد خوشگوار موڈ میں نظر ا رہے ہیں

رانا لیاقت صاحب پی ٹی یو۔
کے جنرل سیکرٹری
منسٹر ایجوکیشن سے سکول آؤٹ سورسنگ اور ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کے حوالہ سے مثبت پیش رفت کے بعد خوشگوار موڈ میں نظر ا رہے ہیں
AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ درخت ہیں جن کی سرکاری اساتذہ کرام نے اپنے خون پسینے سے حفاظت کی اور جوان کیا لیکن افسوس صد افسوس حکومت وقت نے ان کو ٹھیکیداروں کے ہاتھوں میں دے دیا جن لوگوں نے سب سے پہلے سرکاری سکولوں کے دل پر وار کیا ہر سکول تباہ کریں گے توڈا ویژن.... #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

یہ وہ درخت ہیں جن کی سرکاری اساتذہ کرام نے اپنے خون پسینے سے حفاظت کی اور جوان کیا لیکن افسوس صد افسوس حکومت وقت نے ان کو ٹھیکیداروں کے ہاتھوں میں دے دیا جن لوگوں نے سب سے پہلے سرکاری سکولوں کے دل پر وار کیا ہر سکول تباہ کریں گے توڈا ویژن....
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

ایک گھنٹے کے نوٹس پرCDA نے اک استاد کا پورا گھر ہی گرا دیا۔ ایسے ادارے پہلے کہاں سوئے رہتے ہیں جب یہاں بستیاں کی بستیاں بن رہی ہوتی ہیں ؟ وہ بندہ بار بار کہہ رہا کہ میرے بچوں کو سامنے ایسا کیا گیا ان میں کیسی حب الوطنی آئے گی ؟

NOMAN SALEEM GUJJAR (@nomansa55102207) 's Twitter Profile Photo

Akhtar Ali Bhutta اگر سارے سیاست دان ملازمین کا استحصال کرنے اور اپنی عیاشیوں کے لیے متحد ہوسکتے تو تمام سرکاری ملازمین اپنے جائز حقوق حاصل کرنے کے لیے متحد کیوں نہیں ہوتے۔۔۔؟ AGEGA.PUNJAB انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب) EDU NEWS خبر یں ماسٹر بوٹا

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

آگیگا کے پی کے ,کے وفد کی وزیر خزانہ کے پی کے سے ملاقات اور مزاکرات آگیگا پنجاب کے وفد رانا لیاقت کاشف شہزاد چوہدری میڈم فائزہ رعنا کی پولیس کے ڈیوٹی آفیسر سے مزاکرات کے بعد دھرنا تا حکم ثانی اٹھا لیا گیا۔ فرق صاف ظاہر ہے

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

وزیر تعلیم نے کہا تھا کہ ریشنلائزیشن اور ہیڈ شپ کا پروسیس چھٹیوں میں مکمل ہوگا جو کہ تاحال مکمل نہ ہے اس لیے وزیر تعلیم نے اپنےموقف کو درست ثابت کرنے کے لیے چھٹیاں بڑھا دی ہیں تاکہ ریشنلائزیشن اور ہیڈ شپ کا پروسیس چھٹیوں میں ہی مکمل کیا جا سکے اگر اس میں مزید تاخیر مزید چھٹیاں

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

تعطیلات بغیر کسی ٹھوس وجہ کے بڑھا دی گیئں والدین بچوں کو پرائیویٹ سکولز میں داخل کروا دیں گے گورنمنٹ سکولز کی تعداد کم ہو جائے گی آؤٹ سورس کی زد میں آیئں گے۔ رانا صاحب من گئے آں تسی بہت ذہین او تعلیم کا کھلواڑ ہو چکا سرکاری ادارے آؤٹ سورس کرنے میں پوری سہولت کاری کر رہے ہیں۔

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

بحثیت مجموعی استاد کام چور نہیں ہیں دوسرا صرف سیکنڈری ونگ کے اساتذہ سکول جایئں گے یا وہ اساتذہ جو سیکنڈری ونگ میں پڑھاتے ہیں باقی یکم ستمبر جایئں گے کام چور جس بھی محکمہ میں ہوں یا کرپٹ ہوں ان کی حمایت نہیں ہونا چاہئے اور چند ایسے ہونے کی وجہ پورے محکمہ کو حدف نہیں ہونا چاہئے

Symah bhatti (@saimanawaz76697) 's Twitter Profile Photo

AGEGA.PUNJAB Rana Sikandar Hayat معذرت کے ساتھ ایسی ٹویٹس سے ہمارا اپنا تاثر اچھا نہیں پڑتا، یہ چھوٹے موٹے معاملات سکولوں میں جا کہ باہمی مشاورت سے بھی طے پائے جا سکتے ہیں، پہلے ہی کچھ لوگ اساتذہ کمیونٹی سے اللہ واسطے کا بیر رکھتے ہیں ایسی باتیں کر کے دوسروں کو موقع دینے والی بات ہے