Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile
Aftab Khan Sherpao

@aftabsherpao

Official Twitter account of Chairman Qaumi Watan Party (@QWP_PK). Former federal Interior Minister and Chief Minister Khyber pakhtunkhwa.

ID: 2414164970

linkhttp://www.qwp.org.pk calendar_today27-03-2014 12:36:18

7,7K Tweet

21,21K Takipçi

89 Takip Edilen

Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ کے الیکشن کی وجہ سے تحریک انصاف میں افراتفری پیدا ہو چکی ہے، اسپیکر نے مخصوص نشتوں کے ممبران سے حلف نہ لے کر سیاسی کشکمش کو ہوا دی، صاف نظر آرہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس کوئی گیم پلان نہیں ہے، انہیں اپنے ممبران پر کوئی کنڑول نہیں ہے اور یہاں گورننس کا بہت بڑا خلاء ہے، وزیر

سینیٹ کے الیکشن کی وجہ سے تحریک انصاف میں افراتفری پیدا ہو چکی ہے، اسپیکر  نے مخصوص نشتوں کے ممبران سے حلف نہ لے کر سیاسی کشکمش کو ہوا دی، صاف نظر آرہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس کوئی گیم پلان نہیں ہے، انہیں اپنے ممبران پر کوئی کنڑول نہیں ہے اور یہاں گورننس کا بہت بڑا خلاء ہے،
وزیر
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتسان میں کلاؤڈ برسٹ، بابو سر ٹاپ، دیامر، چلاس سمیت دیگر علاقوں میں تباہ کن بارش اور سیلابی ریلوں سے کئی ہلاکتوں، درجنوں سیاح لاپتہ ہونے، سینکڑوں کے پھنس جانےاورکئی گاڑیوں کے بہہ جانے کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں۔ ذمہ دار اداروں، صوبائی و وفاقی حکومتوں کو فوری طور پر

Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی خیبرپختنوخواہ کے ضم اضلاع کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ایک خوش آئند اقدام ہے۔ لیکن انہیں ان کا جائز حق، جو کہ این ایف سی میں 3 فیصد حصہ اور اس سے قبل سالانہ 100 ارب دئے جانے تھے اس پر بات چیت اور پیش رفت کی بجائے کالج یونیورسٹیوں کے کوٹہ کے بحالی اصل مسائل سے توجہ

وزیراعظم کی خیبرپختنوخواہ کے ضم اضلاع کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ایک خوش آئند اقدام ہے۔ لیکن انہیں ان کا جائز حق، جو کہ این ایف سی میں 3 فیصد حصہ اور اس سے قبل سالانہ 100 ارب دئے جانے تھے اس پر بات چیت اور پیش رفت کی بجائے کالج یونیورسٹیوں کے کوٹہ کے بحالی اصل مسائل سے توجہ
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

وادی تیرہ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور ہلاکتوں کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں، خیبرپختونخواہ میں پہلے ہی آگ اور خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے ایسے حالات میں ایسے سانحات اور یہ متضاد خبریں آگ کو مزید بڑھاوا دیں گی۔ اس اندوہناک واقعہ کی فوری انکوائری کی جائے، حقائق لوگوں کے سامنے رکھے

وادی تیرہ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور ہلاکتوں کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں، خیبرپختونخواہ میں پہلے ہی آگ اور خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے ایسے حالات میں ایسے سانحات اور یہ متضاد خبریں آگ کو مزید بڑھاوا دیں گی۔
اس اندوہناک واقعہ کی فوری انکوائری کی جائے، حقائق لوگوں کے سامنے رکھے
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

ضلع چارسدہ گاؤں شیرپاؤ کے ہائر سیکنڈری سکول کے طالب علم اعظم جان نے پشاور بورڈ آرٹس میں 1101 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن لے کر پورے گاؤں اور اسکول کا نام روشن کردیا ہے۔ اس عظیم کامیابی نے میرا سر فخر سے بلند کردیا ، گاؤں شیرپاؤ کا ہائر سیکنڈری سکول میرے دل کے بہت قریب ہے میں اس مایہ

ضلع چارسدہ گاؤں شیرپاؤ کے ہائر سیکنڈری سکول کے طالب علم اعظم جان نے پشاور بورڈ آرٹس میں 1101 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن لے کر پورے گاؤں اور اسکول کا نام روشن کردیا ہے۔
اس عظیم کامیابی نے میرا سر فخر سے بلند کردیا ، گاؤں شیرپاؤ کا ہائر سیکنڈری سکول میرے دل کے بہت قریب ہے میں اس مایہ
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

سینئر سیاستدان مصفطی نواز کھوکھر کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات وفد نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سلسلہ میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ سے آئین کی بالادستی، جمہوریت کی بقا ، سیاسی استحکام، قانون کی حاکمیت، دہشتگردی کا

سینئر سیاستدان مصفطی نواز کھوکھر کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات
وفد نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سلسلہ میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ سے آئین کی بالادستی، جمہوریت کی بقا ، سیاسی استحکام،  قانون کی حاکمیت، دہشتگردی کا
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

وطن کور اسلام آباد؛ سینئر سیاستدان مصفطی نواز کھوکھر کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات وفد نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سلسلہ میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ سے آئین کی بالادستی، جمہوریت کی بقا ، سیاسی استحکام، قانون کی

Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

وطن کور اسلام آباد؛ یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے وفد کی ملی رہبر و مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ سے ملاقات، اس موقع گفتگو کرتے ہوئے مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز ایک غریب پرور منصوبہ تھا جس کا فائدہ نچلی سطح تک پہنچ رہا تھا۔ مگر بڑے پیمانے پر ہونے والی

وطن کور اسلام آباد؛ 
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے وفد کی ملی رہبر و مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ سے ملاقات،
اس موقع گفتگو کرتے ہوئے مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز  ایک غریب پرور منصوبہ تھا جس کا فائدہ نچلی سطح تک پہنچ رہا تھا۔ مگر بڑے پیمانے پر ہونے والی
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

I strongly welcome the bold and historic decision by Canadian Prime Minister Mark Carney to recognise the State of Palestine at the upcoming UN General Assembly session in September. This courageous move, following similar steps by France and the United Kingdom, marks a decisive

I strongly welcome the bold and historic decision by Canadian Prime Minister Mark Carney to recognise the State of Palestine at the upcoming UN General Assembly session in September.
This courageous move, following similar steps by France and the United Kingdom, marks a decisive
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پائے جانے اور ٹیرف میں 10 فیصد کمی یقیناً ایک خوش آئند بات ہے جس کا براہ راست فائدہ پاکستانی تاجروں اور صنعت کو پہنچے گا۔ مگر انڈرسٹری کو مستقل اور پائیدار تقویت صرف اسی صورت مل سکتی ہے جب حکومت بجلی اور توانائی کے ریٹس میں خاطرخواہ کمی لائے، کرپشن

امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پائے جانے اور ٹیرف میں 10 فیصد کمی یقیناً ایک خوش آئند بات ہے جس کا براہ راست فائدہ پاکستانی تاجروں اور صنعت کو پہنچے گا۔
مگر انڈرسٹری کو مستقل اور پائیدار تقویت صرف اسی صورت مل سکتی ہے جب حکومت بجلی اور توانائی کے ریٹس میں خاطرخواہ کمی لائے، کرپشن
Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی تحصیل شبقدر میں پارٹی کے سینئر و دیرینہ کارکن پرویز جان (مرحوم) کے گھر آمد ان کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر پارٹی کے دیگر اہم رہنما اور مشران بھی اُن کے ہمراہ تھے #QWP

مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ  کی  تحصیل شبقدر میں پارٹی کے سینئر و دیرینہ کارکن پرویز جان (مرحوم) کے گھر آمد
ان کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر پارٹی کے دیگر اہم رہنما اور مشران بھی اُن کے ہمراہ تھے
#QWP
Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

تحصیل شبقدر؛ مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی پارٹی کے سینئر و دیرینہ کارکن پرویز جان (مرحوم) کے گھر آمد ان کی ناگہانی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اس موقع پر پارٹی مشران بھی ہمراہ تھے #QWP #AftabSherpao

Qaumi Watan Party (@qwp_pk) 's Twitter Profile Photo

ملی رہبر آفتاب خان شیرپاؤ کی دورہ تحصیل شب قدر کے دوران میڈیا سے گفتگو پارٹی کے سینئر و دیرینہ کارکن پرویز جان (مرحوم) کی وفات پر انہیں خراج تحسین اور ملکی سیاسی صورتحال پر اظہار خیال #QWP #AftabSherpao

GHAG (@ghagdotpk) 's Twitter Profile Photo

دیگر اقدامات کے علاؤہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی اشد ضرورت ہے- آفتاب خان شیرپاؤ کی خصوصی گفتگو #FieldMarshalAsimMunir #aftabkhansherpao #Ghag #KhyberPakhtunkhwa #blog #qwp #china #Balochistan #PTI Aftab Khan Sherpao Aqeel Yousafzai Anmol Sheraz

Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

Today, we solemnly observe Police Martyrs’ Day, a date marked by the supreme sacrifice of the brave and legendary officer Safwat Ghayur, who embraced Shahadat on this day. His courage, leadership, and unwavering commitment continue to inspire generations of police officers across

Today, we solemnly observe Police Martyrs’ Day, a date marked by the supreme sacrifice of the brave and legendary officer Safwat Ghayur, who embraced Shahadat on this day. His courage, leadership, and unwavering commitment continue to inspire generations of police officers across
Aftab Khan Sherpao (@aftabsherpao) 's Twitter Profile Photo

آج ہم ایک بار پھر بھاری دل سے، یومِ شہداء پولیس نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔۔ یہ دن ہمیں اس عظیم اور بہادر پولیس آفیسر صفوت غیور شہید کی قربانی کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے اسی دن لازوال جرات، باکمال قیادت اور بے لوث عزم کی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا گزشتہ

آج ہم ایک بار پھر بھاری دل سے، یومِ شہداء پولیس نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔۔ یہ دن ہمیں اس عظیم اور بہادر پولیس آفیسر صفوت غیور شہید کی قربانی کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے اسی دن لازوال جرات، باکمال قیادت اور بے لوث عزم کی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا
گزشتہ
Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

صوبائی چیئرمین قومی وطن پارٹی سکندر شیرپاو کا دورہ چین! وہاں کیا دیکھا اور حکام سے کیا باتیں ہوئیں؟؟؟ چین سی پیک کے دوسرے مرحلے اور اس کی وسعت میں گہری دلچسپی رکھتا ہے، لیکن موجودہ حالات میں سیکیورٹی خدشات اس دلچسپی میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ دوسری جانب، چین چاہتا ہے کہ پاکستان اور

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

قومی وطن پارٹی اُس وقت بنی جب خیبرپختونخوا میں قوم پرست جماعت کی حکومت تھی، لیکن اُن کی ناقص کارکردگی نے عوام کو مایوس کر دیا۔ حیات محمد خان شیرپاؤ سے آفتاب احمد خان شیرپاؤ تک ہمیشہ صوبے کے مفادات کی سیاست کی گئی۔ جب عوام میں شعور بیدار ہوگا، تو وہ اصل نمائندوں کو پہچان لیں گے۔

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

22 جولائی تک ملک میں 383 واقعات رونما ہوچکے ہیں، یعنی ماہانہ اوسطاً 55 واقعات۔ اگر امن و امان کی صورتحال یہ ہو تو ترقی، گورننس اور نظام کی بہتری کی بات کیسے کی جاسکتی ہے؟ اے پی ایس سانحے کے بعد نیشنل ایکشن پلان بنایا گیا تھا جس سے کچھ حد تک حالات قابو میں آئے، لیکن بدقسمتی سے اس