Afaq Baloch (@afaqsclicks) 's Twitter Profile
Afaq Baloch

@afaqsclicks

I can improve your visual concept.📸
Photographer | Insta @ afaqsclicks | Traveler |

ID: 768828418779705344

linkhttps://twitter.com/search?q=-filter%3Areplies%20%40afaqsclicks%20&src=typed_query calendar_today25-08-2016 15:12:33

160,160K Tweet

11,11K Followers

256 Following

زیبا (@zeba_gull80) 's Twitter Profile Photo

مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ

مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
Afaq Baloch (@afaqsclicks) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر 🌸 دعا ہے آپ سب کا دن بہت اچھا گزرے خوشیوں بھرا گزرے ویکنڈ شروع ہو گیا ہے خوب انجوائے کریں۔

السلام علیکم!

صبح بخیر 🌸

دعا ہے آپ سب کا دن بہت اچھا گزرے خوشیوں بھرا گزرے ویکنڈ شروع ہو گیا ہے خوب انجوائے کریں۔
Afaq Baloch (@afaqsclicks) 's Twitter Profile Photo

الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ یا نبی سلام علیک صل اللہ علیہ والہ

الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ

یا نبی سلام علیک صل اللہ علیہ والہ
☄️ SâNâM🎨 (@sitampaglina) 's Twitter Profile Photo

ہر کامیاب انسان کے پیچھے نفرت اور حسد کرنے والوں کی ایک لمبی قطار ہوتی ہے

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@rajajapani1) 's Twitter Profile Photo

دیہاتوں میں شہروں جیسی خوبصورتی نہیں ہوتی لیکن قدرت کے نظارے دیکھنے کو بہت زیادہ ملتے ہیں آلودگی سے پاک صاف شفاف آسمان ہرے بھرے درخت ان درختوں پہ بیٹھے شور مچاتے پرندے اور زرخیز زمینیں. #راجا

☄️ SâNâM🎨 (@sitampaglina) 's Twitter Profile Photo

Cleaning ایک تھیراپی ہے۔۔۔آپ اپنے گھر میں کونسی جگہ چیز یا کارنر صاف رکھتے ہیں۔۔کیا اپنا دل بھی صاف رکھتے ہیں۔۔۔دل کو کیسے صاف کیا جاسکتا ہے!!!؟

Zahra (SyedZadi) (@shahzahraa) 's Twitter Profile Photo

*دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے✨* *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*

*دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے✨*

 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*
Zahra (SyedZadi) (@shahzahraa) 's Twitter Profile Photo

اپنی ذات پر یقین رکھیں۔ رب کریم نے آپ کو ایسی طاقت عطا کی ہے جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتی ہے۔

اپنی ذات پر یقین رکھیں۔ رب کریم نے آپ کو ایسی طاقت عطا کی ہے جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتی ہے۔
زیبا (@zeba_gull80) 's Twitter Profile Photo

کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے Good afternoon everyone

کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو 
صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے

Good afternoon everyone
💞 وسیم بھٹی 💞 ™® (@joker_wb) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں محبت میں لاڈ اٹھانا بڑی بات نہیں ہے مگر 80 کلو کی لڑکی کا لاڈ لاڈ میں خود کو اٹھانے کی ڈیمانڈ کرنا کھلم کھلا ظلم ہے 😑🤐

💞 وسیم بھٹی 💞 ™® (@joker_wb) 's Twitter Profile Photo

کیا کہا وہ گرمیوں میں چائے چھوڑ دیتی ہے؟؟ جو چائے سے وفا نہیں کرسکتی میرے ساتھ کیا کرے گی بھلا وفا 😒😐😒 Break up

کیا کہا وہ گرمیوں میں چائے چھوڑ دیتی ہے؟؟

جو چائے سے وفا نہیں کرسکتی میرے ساتھ کیا کرے گی بھلا وفا 😒😐😒

Break up
ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@rajajapani1) 's Twitter Profile Photo

کوئی آپکو پسند آئے اچھا لگے پھر اس کے جزبات سے دل سے کھیلنا وقت گزار کے چھوڑ دینا اور تتلی کو پکڑ کے گلاس کے نیچے بند کر دینا ایک برابر ہے. #راجا

Afaq Baloch (@afaqsclicks) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر 🌸 دعا ہے آپ سب کا دن بہت اچھا گزرے خوشیوں بھرا گزرے آج سنڈے سب کو چھٹی ہو گی تو چھٹی کو خوب انجوائے کریں مزے مزے کے کھانے پکائیں اور کھائیں۔

السلام علیکم!

صبح بخیر 🌸

دعا ہے آپ سب کا دن بہت اچھا گزرے خوشیوں بھرا گزرے آج سنڈے سب کو چھٹی ہو گی تو چھٹی کو خوب انجوائے کریں مزے مزے کے کھانے پکائیں اور کھائیں۔
Afaq Baloch (@afaqsclicks) 's Twitter Profile Photo

آج صبح یہ گل دوپہر کی کھلنے کی ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔ کیسی بنی ہے بتائیں؟