Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile
Adv Salman Shahid

@advsalmanshahid

Dedicated to defending your rights with integrity and tenacity.
Counsel For the Voiceless✌️
Member PTI Legal Team Lhr,
Deals with Criminal Law and Family Laws.

ID: 4509752535

calendar_today17-12-2015 03:48:21

4,4K Tweet

100,100K Followers

9,9K Following

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

کوٹ لکھپت جیل میں قید اعجاز چوہدری صاحب کے اس خط سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی کے مقدمات کے ٹرائل میں انصاف کا کس بے رحمی سے گلا گھونٹاجا رہا ہے۔ کل تمام وکلاء،ملزمان کے جانے کے بعد خالی عدالت میں دو مرکزی ملزمان کی گواہیاں قلمبند کی گئی،اس پر آواز اٹھائیں

کوٹ لکھپت جیل میں قید اعجاز چوہدری صاحب کے اس خط سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی کے مقدمات کے ٹرائل میں انصاف کا کس بے رحمی سے گلا گھونٹاجا رہا ہے۔
کل تمام وکلاء،ملزمان کے جانے کے بعد خالی عدالت میں دو مرکزی ملزمان کی گواہیاں قلمبند کی گئی،اس پر آواز اٹھائیں
Waqas Awan (@waqasawan666) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے خبر نکالنا آسان ہوتا ہے نو مئی کے مقدمات کے جیل ٹرائل کی کوریج 40ڈگری سینٹی گریڈ میں دن ساڑھے دس بجے تین مزید رپورٹر کے ہمرا کوٹ لکھپت جیل پہنچے ۔ تقریب ڈھائی گھنٹے سخت دوھپ برداشت کرنے کے بعد جیل کے اندر جانے کی اجازت ملی۔پھر دو گھنٹے کی عدالتی کارروائی

کون کہتا ہے خبر نکالنا آسان ہوتا ہے 
نو مئی کے مقدمات کے جیل ٹرائل کی کوریج 
40ڈگری سینٹی گریڈ میں دن ساڑھے دس بجے تین مزید رپورٹر کے ہمرا کوٹ لکھپت جیل پہنچے ۔ تقریب ڈھائی گھنٹے سخت دوھپ برداشت کرنے کے بعد جیل کے اندر جانے کی اجازت ملی۔پھر دو گھنٹے کی عدالتی کارروائی
khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بطور سینیٹ امیدوار نامزدگی کے لئیے تہہ دل سے مشکور ہوں۔ چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا تہہ دل سے ان کے مجھ پر اعتماد کا شکریہ ادا کرتی ہوں، اور اپنے مخلص تجویز کنندہ حسن علی بٹڑ اور تائید کنندہ تشکّل عباس کی بھی مشکور ہوں جن کی حمایت سے نامزدگی

میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بطور سینیٹ امیدوار نامزدگی کے لئیے تہہ دل سے مشکور ہوں۔ 

چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا تہہ دل سے ان کے مجھ پر اعتماد کا شکریہ ادا کرتی ہوں، اور اپنے مخلص تجویز کنندہ حسن علی بٹڑ اور تائید کنندہ تشکّل عباس کی بھی مشکور ہوں جن کی حمایت سے نامزدگی
Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں نو مئی کے جیل ٹرائل کے حوالے سے چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی قیادت میں سینر وکیل برہان معظم ملک ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سمیت تحریک انصاف لاہور کی لیگل ٹیم کی ملاقات جس میں نو مئی کیسز میں ملوث 450 کےقریب کارکنان کےجیل ٹرائل میں حکمت عملی طےکی گئی انشاءاللہ ہم جلد سرخرو ہوں گے

Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ آج اپنے ایک کارکن کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لینے آیا تھا تو جسٹس ارشد علی نے انصاف پر مبنی فیصلہ کرتے ہوئے ریلیف دے دیا آج پشاور ہائیکورٹ میں میرا پہلا کیس تھا الحمدللہ رب کریم نے سرخرو کیا ۔پشاور میں کپتان کے چاہنے والوں کو دل سے میرا سلام 😇🙏

الحمداللہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے 26 نومبر احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 86 کارکنوں کی ضمانتیں فی کس 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرلیں۔

Faiza Murad (@advfayeza) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کی ضمانت خارج کی درخواست ان کے وکیل علی اشفاق صاحب نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی تھی، جس کی سماعت کل مقرر ہے۔ دعا ہے کہ وہ جلد اپنے بچوں کے پاس واپس لوٹ سکیں۔

صنم جاوید کی ضمانت خارج کی درخواست ان کے وکیل علی اشفاق صاحب نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی تھی، جس کی سماعت کل مقرر ہے۔ دعا ہے کہ وہ جلد اپنے بچوں کے پاس واپس لوٹ سکیں۔
Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ حق کی فتح ہوئی ماں جی کے بیٹے کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ان کے کیس کو سمیر کھوسہ صاحب نے بہتر انداز میں لڑا اللہ کریم ہمارے باقی اسیران کو رہائی عطا کرے آمین Credit Goes to Sameer Khosa ♥️

Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

اُمت مسلمہ کے لیڈر عمران خاں کے نو مئی کیسز میں آج جسٹس شباز رضوی کی عدالت میں بیرسٹر سلمان صفدر کے ہمراہ وکلاء لی ٹیم انصاف کی منتظر ہے اللّٰہ کریم کپتان کو جلد رہائی نصیب کرے آمین

اُمت مسلمہ کے لیڈر عمران خاں کے نو مئی کیسز میں آج جسٹس شباز رضوی کی عدالت میں بیرسٹر سلمان صفدر کے ہمراہ وکلاء لی ٹیم انصاف کی منتظر ہے اللّٰہ کریم کپتان کو جلد  رہائی نصیب کرے آمین
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“مجھے دو سال پہلے کہا گیا کہ تین سال کے لیے پیچھے ہٹ جاؤں اور موجودہ نظام کو چلنے دوں، لیکن میں کسی یزید کے کہنے پر تین سال تو کیا تین منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا۔ مجھ پر چھبیسویں ترمیم کو قبول کرنے کا بھی زور ڈالا جا رہا ہے لیکن میری جدوجہد ہی قانون کی حکمرانی کی ہے اور

Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے نام پر ووٹ لینے والے وکلاء کو آج اسلام آباد میں اپنے اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہونا چاہیے تھا یہ ورکرز کے ساتھ ناانصافی ہے انکو کوئی حوصلہ دینے والا نہ تھا عید سے پہلے بے گناہ ورکرز کو سزا دینے والے جج نے ملک میں عدالتوں کا نظام واضح کر دیا بے💔

Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

ملک عثمان ایڈووکیٹ پر حملے کرنے والے DSP کے خلاف سیشن کورٹ لاہور نے پرچہ درج کرنے کا حکمدیا لیکن جسٹس عبہر گل نے آرڈر معطل کردیا جسکے بعد ہم نے لاہور ہائیکورٹ میں ICA دائر کی ہے جس میں آج جسٹس فاروق حیدر کی DB نے ہماری پٹیشن پر 17 جون کے لیے نوٹس کیا ہے اللہ کریم ہمیں سرخرو کرے😇

ملک عثمان ایڈووکیٹ پر حملے کرنے والے DSP کے خلاف سیشن کورٹ لاہور نے پرچہ درج کرنے کا حکمدیا لیکن جسٹس عبہر گل نے آرڈر معطل کردیا جسکے بعد ہم نے لاہور ہائیکورٹ میں ICA دائر کی ہے جس میں آج جسٹس فاروق حیدر کی DB نے ہماری پٹیشن پر 17 جون کے لیے نوٹس کیا ہے اللہ کریم ہمیں سرخرو کرے😇
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

آج اللہ نے رضا علی کی والدہ پہ بڑا کرم کیا اور دو سال بعد بےگناہ رضا علی آج سپریم کورٹ سے ضمانت کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ رضا علی کی فیملی نے دو سال مشکل ترین وقت دیکھا اور اب صحیح معنوں میں ان کی عید ہوئی ہے۔ رضا علی کی والدہ کو اپنے بیٹے کی رہائی اور عید مبارک!

آج اللہ نے رضا علی کی والدہ پہ بڑا کرم کیا اور دو سال بعد بےگناہ رضا علی آج سپریم کورٹ سے ضمانت کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔
رضا علی کی فیملی نے دو سال مشکل ترین وقت دیکھا اور اب صحیح معنوں میں ان کی عید ہوئی ہے۔
رضا علی کی والدہ کو اپنے بیٹے کی رہائی اور عید مبارک!
Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے عالیہ حمزہ کے ضمانتی مچلکے خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں عید سے پہلے اسطرح کی انتقامی کارروائی سے انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا آج انکی جناح ہاوس کیس میں حاضری معافی کی درخواست دی گئی جو مسترد کر دی گئی افسوس💔