یہ واحد پاکستانی ہیں جن کو ایوارڈ ملنے کی مجھے واقعی خوشی ہوئی ہے۔جن کی حکمت عملی نے دشمن کو پوری دنیا میں رسوا کردیا اور آج ہمارا دشمن کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔ویلڈن ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد صاحب پوری قوم کی طرف سے آپ کو مبارکباد ۔
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ساتھیوں کے ہمراہ حاضری بعد ازاں امیر لبیک نظریہ پاکستان و آزادی فلسطین مارچ میں شرکت و اہم خطاب کرینگے ۔۔
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
دھرتی کے نام نہاد سیاستدان تاریخ کے تاریک کباڑ خانے میں دفن ہو جائیں گے اور کون جانیں گا کہ کوئی نواز شریر بھی تھا پر جب تک پہاڑ،بارش،رنگ،خوشبو،قوس قزح باقی رہیں گے تب تک پہاڑ آگے بڑھ کر قائد کے گیت گائیں گے، چاند ان گیتوں میں روشنی بھرتا رہے گا
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
امیر لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر حاضری کے بعد دعا کرواتے ہوئے ۔
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
تلاوتِ قرآن مجید کے بعد لاہور میں مرکزی نظریہ پاکستان و آزادی فلسطین مارچ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔
مارچ کی قیادت سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی و دیگر مرکزی قائدین کررہے ہیں۔
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
جناح ہاؤس کی دیوار کو کوئی ہاتھ لگائے تم کہو اس کا تقدس پامال ہوگیا یے تو بتاو مسجد وزیر خان لاوارث ہے کیا
حافظ سعد حسین رضوی
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
اگلے جمعہ سے پہلے مسجد وزیر خان کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی تو ہم جمعہ پڑھ کر اگلا اعلان کریں گئے
حافظ سعد حسین رضوی
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
22 اگست کو جمعہ مسجد وزیر خان میں پڑھوں گا
قائدِ ملت اسلامیہ سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوئُ کا اعلان
حضور خاتم النبیین ﷺ کے غلام تیاری کریں!!
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
میں نے ایک کام کرنے والے بندے سے پوچھا پاکستان کی ایک سوسائٹی بتاؤ جس میں دو نمبری نہ ہوئی ہو
اس نے کہا ایسی کوئی نہیں
تم نے وہ گرالی ہیں جو تم مسجد گراریے ہو؟
جب تک ہم زندہ ہیں تم مسجد کی طرف نہیں جاؤ گے
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
سربراہ لبیک حافظ سعد حسین رضوی نے امیر المجاھدین کی قائم کردہ روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے بڑا اعلان کردیا ۔۔
22 اگست کو جمعہ جامع مسجد وزیر خان میں پڑھیں گے۔آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام
انکو پتہ ہوتا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ تو وفاقی دارالحکومت میں شراب خانے کھل سکتے؟
شراب اسلام میں حرام ہے شراب خانے بند کرنا پڑیں گے
اگر تم بند نہیں کرو گے تو محمد عربی ﷺ کے غلام موجود ہیں
#لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام