
Imtasal Ch
@adv_imtasal
ایڈووکیٹ . تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ تحصیل پیرمحل. No Fear no Grief,Except Allah ☝🏿
ID: 1152019864783073280
19-07-2019 00:58:34
1,1K Tweet
2,2K Followers
3,3K Following



فتنہ خان پاکستان کا پہلا اور واحد سیاستدان ہے جو ایک ہی فیصلے میں ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ بیک وقت جھوٹا،کرپٹ،منی لانڈرر اور بیرونی قوتوں کے ایماء پر کام کرنے والا ثابت ہوا ہے۔اس کا اپنا ہی بنایا ہوا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا۔ بیشک اللّہ حق ہے!

افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سینیر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دُکھی ہے۔وطن اور فرائض کی راہ میں جانوں پر کھیل جانے والے قوم کے ہیروز کو ہم سب کا سلام! اللّہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور انکے پیاروں کو صبر عطا فرمائے،آمین۔




اسلام آباد،عمران خان کےخلاف مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیاگیا mazhar Hussain Attaullah Tarar Team Ramday 🇵🇰 Maryam Nawaz Sharif


عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت مین درج کیا گیا ایف آئی آر میں اسلام آباد پولیس کے اعلی افسران اور جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کا الزام لگایا گیا Attaullah Tarar Maryam Nawaz Sharif Team Ramday 🇵🇰 @

*_*حضرت علی کا فرمان_* لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کرو کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے mazhar Hussain Maryam Nawaz Sharif Team Ramday 🇵🇰



توشہ خانہ کیس فیصلہ سنا دیا گیاعمران احمد خان نیازی نااہل قرار5 رکنی کمیشن کا متفقہ فیصلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر Maryam Nawaz Sharif Team Ramday 🇵🇰

جو رب پتھر سے پانی نکال سکتا، فرش سے پودا باہر نکال سکتا ہے، جو دن کو رات اور رات کو دن میں بدل سکتا ہے وہ آپکی تقدیر بھی بدل دے گا۔ ُاس پاک زات سے مانگنا سیکھیں،ُاسکے بیشمار خزانے ہیں، وہ ہر شہ پر قادر ہے۔ بھروسہ رکھیں، آپکا وقت ضرور بدلے گا Maryam Nawaz Sharif @Adv_Pakistan1




Pleasure to meet #Kashif Abbasi (کاشف عباسی)، a Pakistani journalist, television talk show host and anchorperson Kashif Abbasi Mian Rizwan Khalid Naveed Musa PML Toba Tek Singh

