💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile
💫ایم اے قصوری👑

@adv2019a

𝘼𝘿𝙑𝙤𝘾𝙖𝙏𝙚 𝙃𝙞𝙂𝙝 𝘾𝙤𝙐𝙧𝙏❣️!❣️!!
🆂🅾🅲🅸🅰🅻 🅼🅴🅳🅸🅰 🅰🅲🆃🅸🆅🅸🆂🆃 ❣️PMLN❣️

ID: 922664524733407232

calendar_today24-10-2017 03:22:19

2,2K Tweet

35,35K Takipçi

1,1K Takip Edilen

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان نے جو گوشت کھایا وہ اونٹ کا تھا تحریک انصاف جاہلیت دیکھو یوتھیے اب سور کو بھی اونٹ کہنا شروع ہوگئے ہیں😂✋

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

اس وقت امریکہ ، چین روس ، ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہں اور انڈیا کے روس کے علاوہ باقی تینوں ملکوں سے تعلقات سوچ سے بھی زیادہ خراب ہوچکے ہیں Credit goes to 👇👇👇👇 نون لیگ گورنمنٹ چیف مارشل عاصم منیر

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok مجھے بتاؤ کہ پاکستان کا سب سے دوغلا اور منافق سیاستدان کس کو سمجھاجاتا ہے ؟؟

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok بتاؤ کہ عمران خان کی 2018 کی حکومت بنوانے میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟؟؟؟

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے ٹرام سروس شروع کرنے کے اعلان کے فوری بعد پختونخواہ حکومت کا تاریخی قیدی نمبر 804 سروس شروع کرنے کا اعلان کرو مقابلہ 😂

پنجاب حکومت کے ٹرام سروس شروع کرنے کے اعلان کے فوری بعد 
پختونخواہ حکومت کا تاریخی قیدی نمبر 804 سروس شروع کرنے کا اعلان

  کرو مقابلہ 😂
💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ملک دشمن جماعت کیسے ہے آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں ::: کسی غیر ملکی سربراہ کی پاکستان آمد پہ pti کا احتجاج لازمی ہوتا ہے 14 اگست سمیت کسی بھی خاص قومی دن پہ pti کا احتجاج لازمی ہوتا ہے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن نا ہونے دے کر انکی سہولت کاری کرنا کیا آپ مطمن ہیں ؟؟؟

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

پہلے ڈکٹیٹر ایوب خان کا پوتا اب اپوزیشن لیڈر نہیں رہا ہے پوری قوم کو مبارک ہو فوجی گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے نیازی نے اسکو اپوزیشن لیڈر بنایا تاکہ فوج سے جلد ڈیل ہوسکے لیڈر فوج نے اسکو بھی منہ نہیں لگایا ویلڈن 👏👏👏👏👏👏👏

پہلے ڈکٹیٹر ایوب خان کا پوتا اب اپوزیشن لیڈر نہیں رہا ہے 
پوری قوم کو مبارک ہو 
فوجی گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے نیازی نے اسکو اپوزیشن لیڈر بنایا تاکہ فوج سے جلد ڈیل ہوسکے لیڈر فوج نے اسکو بھی منہ نہیں لگایا ویلڈن 👏👏👏👏👏👏👏
💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ایسا کوئی کام ابھی تک بنا ہی نہیں ہے جسکو نیازی کرے اور یوتھیے کہیں کہ خان نے یہ کام غلط کیا ہے 😂 یوتھیوں ✋

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کابینہ میں قصور سے تعلق رکھنا والا نوجوان Rana Sikandar Hayat انتہائی ایمانداری اور محنت سے سب سے بہتر پرفارم کررہا ہے ویلڈن رانا صاحب 👏👏

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے کتوں کو بھی پچھلے دو سال سے ملنے کی اور ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوگا عالمی دنیا اس کا نوٹس لے تحریک انصاف

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے فرما رہے ہیں خان صاحب کے دور میں ایسے اپنے وزیروں کو تمغے نہیں دیے جاتے تھے تو سنو تمغے کارکردگی پہ دیے جاتے ہیں بیڑا غرق کرنے پہ نہیں لعنتیوں ✋😂

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری سے پہلے بڑھکیں مارتے تھے جان دے دینگے خان نہیں دینگے اب کہتے ہیں خان دے دینگے جان نہیں دینگے بزدل سالے 😂

💫ایم اے قصوری👑 (@adv2019a) 's Twitter Profile Photo

اگر عاصم منیر 2030 تک آرمی چیف رہا اور شہباز وزیراعظم رہا تو لکھ کے رکھ لو پاکستان ایشین ٹائیگر ہوگا انڈیا 2 ٹکڑے ہوچکا ہوگا دنیا پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہی ہوگی انتشار ختم ہوچکا ہوگا ملک امن کا گہوارہ ہوگا