Adnan Pahore(@adnanpahore_) 's Twitter Profileg
Adnan Pahore

@adnanpahore_

ID:1542384487585259521

calendar_today30-06-2022 05:48:34

8,6K Tweets

1,4K Followers

743 Following

Urooj Arif(@UroojArifkhan) 's Twitter Profile Photo

میرے بارے میں کہا گیا کہ پتہ کروں اس کے بچے اور ماں کہاں ہے۔ اس باتوں کو نہ چھوڑ اگر ایسا کیا تو کوئی بھی ہوں شہباز شریف یا جنرل میں وہی ہاتھ کاٹ دوں گا۔محمود خان اچکزئی 🔥

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ Form 47 کے ریت کے پہاڑ کے اوپر کھڑے ہو، یہ عوام کا سمندر آپ کو بہا کر لے جائے گا،

عمر ایوب خان کا پشین جلسے سے خطاب

account_circle
‏زہـــرہ لیــاقت(@IG_Zahra) 's Twitter Profile Photo

🚨شیر افضل مروت🚨

ہم لاہور میں بہت تاریخی جلسہ کریں گے اور یہ مینڈیٹ اُن کے حلق سے چھین لے گئے۔
اگر خان کی آزادی چاہتے ہوتو ہمارے ساتھ نکلو 👏🔥

account_circle
فاطمہ(@Fatiiii_PTI) 's Twitter Profile Photo

ارے کمبختو .....!!!ابھی ڈیزل ڈیزل کے نعرے نہ لگاٶ ہماری اس سے بات چل رہی ہے :شیرافضل مروت🤣🔥🤣

account_circle
Nighat Khan 🇵🇰♥️(@Nighatk29087321) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس آئی پر آپ کے اپنے ججز نے الزام لگایا ہے کیا پھر آئی ایس آئی کے ڈی جی کو بلا کر نہیں پوچھا جاسکتا جیسے آئی جی پولیس کو بلا کرپوچھا جاتا ہے کیا یہ سپریم کورٹ کا امتیازی سلوک ہے ؟

مطیع اللہ جان🔥

account_circle
Liabha Tariq(@Liabhatariq) 's Twitter Profile Photo

اگر خان کی آزادی چاہتے ہوتو ہمارے ساتھ نکلو۔

ہم لاہور میں بہت تاریخی جلسہ کریں گے اور یہ مینڈیٹ اُن کے حلق سے چھین لے گئے۔

شیر افضل مروت

account_circle
Nighat Khan 🇵🇰♥️(@Nighatk29087321) 's Twitter Profile Photo

ججز کے خط پر جسٹس اطہر من اللہ نے کہا تھا کہ ایجنسی پہلی مرتبہ ججز کو کنٹرول نہیں کر رہی یہ پہلے بھی ہوتا رہا اسی لئے جسٹس اطہر من اللہ کے اوپر ٹاوٹس چھوڑے گئے ہیں

ڈاکٹر شہباز گل 🔥

account_circle
‏زہـــرہ لیــاقت(@IG_Zahra) 's Twitter Profile Photo

میرے بارے میں کہا گیا کہ پتہ کروں اس کے بچے اور ماں کہاں ہے۔ اس باتوں کو نہ چھوڑ اگر ایسا کیا تو کوئی بھی ہوں شہباز شریف یا جنرل میں وہی ہاتھ کاٹ دوں گا۔محمود خان اچکزئی 🔥🚨

account_circle
Nighat Khan 🇵🇰♥️(@Nighatk29087321) 's Twitter Profile Photo

ہم لاہور میں ایسا عظیم الشان تاریخی احتجاج کریں گے اور یہ مینڈیٹ اُن کے حلق سےاگلوائیں گے۔۔
اگر خان کی آزادی چاہتے ہوتو ہمارے ساتھ نکلو

شیر افضل مروت 🔥

account_circle
Nighat Khan 🇵🇰♥️(@Nighatk29087321) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تمام ایجنسیاں بلوچستان میں اسمگلنگ میں لگی ہوئی ہے۔ لیکن آج اس جلسے کو روکنے کے لیے ہرجگہ پولیس موجود تھی۔ شرم آنی چاہے سب کو۔

شیر افضل مروت🔥🔥

account_circle
Adnan Shahid(@AdnanSP_) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز کو پتا تھا خفیہ ادارے مداخلت کررہے ہیں لیکن پھر بھی وہ خاموش رہا کوئی ایکشن نہیں لیا - مطیع اللہ جان

account_circle
ماہی✨(@Mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ہمارے کپتان کی حفاظت اور مدد فرما ۔۔آمین ثم آمین ❤️

اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ہمارے کپتان کی حفاظت اور مدد فرما ۔۔آمین ثم آمین ❤️
account_circle
Nighat Khan 🇵🇰♥️(@Nighatk29087321) 's Twitter Profile Photo

جو ہاتھ ہماری ماں بہن بیٹی بچوں کی طرف بڑھے گا ہم اس کو کاٹ کے رکھ دیں گے ۔۔
فوج کا حلف ہے چاہے وہ سپاہی ہو یا کوئی جرنیل کرنیل ہو کہ میں پاکستان کا دفاع کروں گا اور سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ۔۔

محمود خان اچکزئی🔥🔥

account_circle
iSrAa BatOol PTI🇵🇰(@iShaA_siddiqui) 's Twitter Profile Photo

ابھی ڈیزل ڈیزل کے نعرے نہیں لگاؤ ہماری ان سے بات چیت چل رہی ہے
شیر افضل مروت 😂😂
Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
Adnan Shahid(@AdnanSP_) 's Twitter Profile Photo

آپکو عمران خان کے کیسز ختم کرنا ہی ہوں گے - محمود خان اچکزئی🔥

account_circle