ADNAN RAJA 💝🌹 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@adnan_raja13735) 's Twitter Profile
ADNAN RAJA 💝🌹 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@adnan_raja13735

Allah exalts whom he wills!
Imran Khan❤️‍🩹🇵🇰
Pride of 🇵🇰 IMRAN KHAN🌹❤️

PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰❤️
@teamipians

ID: 1835692674839724033

calendar_today16-09-2024 14:51:14

4,4K Tweet

986 Takipçi

1,1K Takip Edilen

ADNAN RAJA 💝🌹 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@adnan_raja13735) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک خواب تھا.لاکھوں لاشیں بہتے لہو اورجلتے گھروں کے بیچ میں دیکھا گیا خواب۔ جو قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں قوم نے پایہ تکمیل تک پہنچایا آج وہ خواب بکھر رہا قبضہ مافیا چور لٹیرے اور انکو مسلط کرنے والے اس کی دھجیاں اڑا رہے ہیں #یوم_قائداعظم_16_اگست @teamipians

پاکستان ایک خواب تھا.لاکھوں لاشیں بہتے لہو اورجلتے گھروں کے بیچ میں دیکھا گیا خواب۔ جو قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں قوم نے پایہ تکمیل تک پہنچایا 
آج وہ خواب بکھر رہا قبضہ مافیا چور لٹیرے اور انکو مسلط کرنے والے اس کی دھجیاں اڑا رہے ہیں
#یوم_قائداعظم_16_اگست
@teamipians
پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ جو کوئی علم حاصل کرنے کے لیے کسی راہ پر چلتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے ۔ اور جسے اس کے عمل نے پیچھے رکھا اس کا نسب اسے آگے نہیں بڑھا سکتا ۔‘‘ (سنن ابی داؤد، ۳۶۴۳)

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کو 5 اگست کے بعد، 14 اگست کو بھی ملک بھر میں نکلنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ حالیہ احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ہوئی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پشتو میں کہہ رہا ہے، بونیر سیلاب ختم ہونے کے بعد ان پتھروں کے نیچے لوگوں کی گاڑیاں، گھر اور سامان پڑے ہی۔ اب بھی 30 سے زیادہ لوگوں کی لاشیں ان پتھروں کے نیچے پڑی ہیں۔ واقعی بونیر سیلاب ایک بہت بڑا سانحہ ہے 💔

ADNAN RAJA 💝🌹 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@adnan_raja13735) 's Twitter Profile Photo

قید کی دیواریں بلند ہیں مگر حوصلے اُن سے بھی بلند ✊ وہ کہتا ہے. جب تک قوم کو غلامی کی زنجیروں سے نہ چھڑا لوں، میں ڈٹ کر کھڑا رہوں گا" 💔🇵🇰 یہ صرف ایک لیڈر نہیں. یہ ایک عزم ہے، ایک جدوجہد ہے۔ پاکستانیوں منزل قریب ہے ایک دن نکلو ان ظالموں کو تہس نہس کر دو #عمران_خان

قید کی دیواریں بلند ہیں مگر حوصلے اُن سے بھی بلند ✊
وہ کہتا ہے. جب تک قوم کو غلامی کی زنجیروں سے نہ چھڑا لوں،
میں ڈٹ کر کھڑا رہوں گا" 💔🇵🇰
یہ صرف ایک لیڈر نہیں. یہ ایک عزم ہے، ایک جدوجہد ہے۔
پاکستانیوں منزل قریب ہے ایک دن نکلو ان ظالموں کو تہس نہس کر دو 
#عمران_خان
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں! اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا- عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی قانونی ٹیم سے گفتگو

ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں! اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا- عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی قانونی ٹیم سے گفتگو
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

کل (August 20) عمران خان کی سپریم کورٹ میں بیل ہیرنگ ہے 10:30am پر۔ انشااللہ کافی لوگ پہنچیں گے۔ جو جو یہ پڑھ رہا ہے اور جا سکتا ہے، عمران خان کو سپورٹ کرنے ضرور جائیں! #RestoreAccessToImranKhan

ADNAN RAJA 💝🌹 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@adnan_raja13735) 's Twitter Profile Photo

پاکستان زندہ باد پاکستان خان عمران خان سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804 🔥♥️🙋🏻‍♂️🙋🏻‍♂️🙋🏻‍♂️✌️✌️💔🇵🇰 @teamipians

اردو | ترجمہ قرآن الكريم (@quran_urdutrjma) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگران (فرشتے) مقرر ہیں جو اللہ کے حکم سے باری باری اس کی حفاظت کرتے ہیں ۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔ ۱/۲

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر ابراہیم نے میرٹ سے ہٹ کر فیصلے کرنے کی بجائے بھری عدالت میں استعفی دے دیا۔ مجھ سے کم از کم یہ بے غیرتی نہیں ہوتی کرسی کو چوما سلوٹ مارا اور چل دئے سلوٹ ہے اس جج کو ❤️ x.com/FaridMalikPK/s…

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

جس جس پولیس اہلکار نے عدالت میں جھوٹی گواہیاں دیں اور جن جج حضرات نے اوپر سے ڈکٹیشن لے کر بے گناہوں کو سزائیں سنائیں ان کے لئے یہ احادیث بہت اہم ہے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ۱) عَدَلَتْ شَهَادَةُ الزُّورِ إِشْرَاكًا بِاللَّهِ ترجمہ: جھوٹی گواہی اللہ کے ساتھ شرک کے برابر ہے

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

اگر تمام ججوں کا ایسے ہی ضمیر جاگ جائے تو پاکستان حقیقی طور پر آذاد ہوجائے!

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ثابت ہوا کہ 9 مئی کے کیسز میں عمران خان کو دو سال سے غلط گرفتار رکھا گیا ہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو 8 کیسز میں ضمانت ملنے پر خوش ہونے کی ضرورت نہیں یہ نومبر کیلئے دو طرفہ چالیں ہیں ۔ عسکری اسٹیبلشمنٹ عمران خان کا ہوا دکھا کر اتحادیوں سے 27 ویں ترمیم اور ایکسٹینشن کنفرم کرنا چاہتی ہے

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے جھوٹے،اور بوگس مقدمات میں وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور،بالآخر حق اور سچ کی فتح ہوئی صرف ایک اور جھوٹا مقدمہ القادر کیس باقی رہ گیا ہے،جس کی سماعت گذشتہ 4 مہینوں سے سرفراز ڈوگر نہیں کر رہے!

9 مئی کے جھوٹے،اور بوگس مقدمات میں وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور،بالآخر حق اور سچ کی فتح ہوئی
صرف ایک اور جھوٹا  مقدمہ القادر کیس باقی رہ گیا ہے،جس کی سماعت گذشتہ 4 مہینوں سے سرفراز ڈوگر نہیں کر رہے!
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

جب عوام کے حق میں عہدوں کو لات ماروگے تو قوم آپکے ہاتھ چھومے گی کل مستعفی ہونے والا جج مثال ہے🔥