Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile
Adil butt

@adilbutt9465

We Stand with Kashmir
پھرمیں کیوں آزاد نہیں

ID: 1600762188

calendar_today17-07-2013 11:51:26

682 Tweet

8 Followers

32 Following

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻭﯾﮏ ﭘﻮﺍﯾﻨﭧ ﮨﮯ ﮐﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺑﻨﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .😢😢😢

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

جن کے حوصلے کم ہو تیرا ساتھ کیا دے گے زندگی ادھر تو آ ہم تجھے گزارے گئے

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

بڑے کم نظر تھے،گنہگار تھے ہم مگر تیرے دل کو لبھاتے رہے ہیں یہی سوچ کر تم بھلا دو خطائیں تجھے ہم بہت یاد آتے رہے ہیں۔۔۔💔💔

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

منصور ہو یا سرمد ہو صنم یا شمس الحق تبریزی ہوں اس تیری گلی میں اے دلبر ہر ایک کا سر قربان ہوا

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

#ماؤں_کی_نیت_کے_مطابق_مردبنتے_ہیں. قرونِ اولی اور سلف صالحین کے زمانے میں مائیں اس نیت سے بچوں کو دودھ پلاتی تھی کہ بڑا ہو کر *اسلام کا شہسوار اور دین کا داعی* بنے گا اس لئے ہمارے اسلاف عظیم شخصیتیں بنی. لیکن آج... facebook.com/10000435066499…

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں. جو سمجھا دیتے ہیں کہ ماں باپ کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا.

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,.. تم آج بھی ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو " ♥🔥🔥🥀

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات محبوب کو آپ کے احسانات یاد نہیں رہتے_ لیکن وہ فرمائشیں کبھی نہیں بھولتیں جنہیں آپ پورا نہ کر سکے_

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

توں کہاں اتنے بخت والی تھی ۔۔۔ میرے حصے کا ہنس رہی ہے تو جب انا وفا پہ حاوی ہوتی ہے.، تب ہیرے بھی مٹی کہ بھاو بِکتے ہیں ..!

Adil butt (@adilbutt9465) 's Twitter Profile Photo

میں نے مانگا تھا اپنی زندگی میں تھوڑا سا اجالا وہ آگ لگا کر چلی گئی 🔥🔥