Adeel Tanoli (@adeeltanolig5) 's Twitter Profile
Adeel Tanoli

@adeeltanolig5

ID: 1944672462870085632

calendar_today14-07-2025 08:18:50

179 Tweet

44 Followers

1,1K Following

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

30 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ چاہیے 🚨 پھیلاؤ ہر طرف، اس ٹرینڈ #ٹاؤٹ_صحافیوں_کا_بائیکاٹ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں، عمران خان اور انکے خاندان کے خلاف یہ ٹاؤٹ صحافی ہر حد پار گئے ہیں، انہوں نے آمروں کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کیا ہے۔

30 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ چاہیے 🚨 
پھیلاؤ ہر طرف،

اس ٹرینڈ #ٹاؤٹ_صحافیوں_کا_بائیکاٹ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں،

عمران خان اور انکے خاندان کے خلاف یہ ٹاؤٹ صحافی ہر حد پار گئے ہیں، انہوں نے آمروں کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کیا ہے۔
Husnain Nawaz (@imhusnain_n) 's Twitter Profile Photo

بھٹو جیل میں کہتا تھا, یہ لوگ مجھے نہیں چھوڑنگے اور عمران خان جیل سے پیغام دیتا ہے .میں ان کو نہیں چھوڑنگا بس یہی فرق ہے بھٹو اور عمران خان میں🔥

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

نیپالی خواتین سو سال بعد آزادی کی سانس لے کر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ 🔥 یا اللہ پاکستانیوں کو ہمت عطاء فرمائے آمین!

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک ماہ میں شہباز شریف کی حکومت نے 1830 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ پاکستان نے 75 سال میں جتنا قرضہ لیا تھا، اس کا تقریباً 80 فیصد صرف تین سال میں لیا جا چکا ہے۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 شہید میجر عدنان اسلم کے والد نے عمران خان زندہ باد کا نعرہ بھی لگوا دیا✊🫡

Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

راشن کی ویڈیو بنوا کر ہم سے راشن واپس چھین لیا گیا ہمارے گھر دریا میں ڈوپ گئے،سامان سارا ڈوب گیا،آپ لوگوں نے یہاں راشن کے نام پر ہمیں بے عزت کرنے کیلئے بلایا ہے،نہ بانٹیں آپ راشن ۔ سب خود کھا جائیں، سیلاب متاثرین

Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv (@malikumvi) 's Twitter Profile Photo

ہزار بار لعنت ایسی کرپٹ، بے شرم اور بے غیرت بیوروکریسی پر۔۔۔۔کاش ماوں کو پتا ہوتا کہ انکا بچہ بڑا ہوکر اتنا گھٹیا نکلے گا تو وہ گُھٹی میں ہی زہر پلا دیتیں

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے شوکت خانم ہسپتال کی اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ۔۔۔۔۔ یہ بہت ضروری ہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

وزن کم کرنے کے بعد جو تھوڑا بہت شخصیت کا وزن تھا وہ بھی کم ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا دماغ بھی ہر قسم کے وزن سے مکمل آزاد ہو گیا ہے

وزن کم کرنے کے بعد
جو تھوڑا بہت شخصیت کا وزن تھا وہ بھی کم ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا دماغ بھی ہر قسم کے وزن سے مکمل آزاد ہو گیا ہے
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کی آخری گھڑیاں سانحہ زیارت میں گزر گئیں، ایمبولینس کا پٹرول ختم، گھنٹوں سڑک پر بے یارو مددگار، نہ ہسپتال نہ ایندھن۔ کیا یہ محض حادثہ تھا یا اُس وقت کی حکومت و ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی دانستہ غفلت؟