عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile
عدیلہ ملک 🇵🇰

@adeelamalik_

A Proud Muslim 🕋 & A Proud Pakistani ❤️🇵🇰

ID: 4226990242

calendar_today19-11-2015 14:50:14

8,8K Tweet

1,1K Followers

595 Following

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

جس محفل میں تمہاری قدر نہ ہو، وہ محفل چھوڑ دو۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صباح الخیر ✨

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی دن ایسا آئے کہ میں کسی کا ٹوئیٹ دیکھوں کہ لبیک والوں کے اخلاق دیکھ کر شامل ہو رہا/رہی جماعت میں،، مگر یہاں ہر وقت یہی ٹوئیٹس دیکھنے کو ملتے کہ گالم گلوچ کی وجہ سے چھوڑ کر جا رہا 🥲

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

حضور ﷺ کی امت سب کچھ برداشت کر سکتی ہے لیکن اپنے نبی کی عزت آبرو اور ختم نبوت ﷺ کے بارے میں بال کا بھی کروڑواں حصّہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کر سکتی! امیر المجاہدین علیہ الرحمہ #Secret_Battalion

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

"جو میں اپنے لیے چاہتی تھی وہ مجھے کبھی نہیں ملا حالانکہ میں نے خوش رہنے کے لیے اپنے منصوبے ہزار بار بدلے اور ہزار بار سہنے کی اور جینے کی کوشش کی۔۔۔۔" ~لیڈی ڈیانا

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

کچھ اداسیاں اتنی ذاتی ہوتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی کسی کو اس میں شریک نہیں کر سکتے۔۔۔!!

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

مزا تو تب ہے فرشتے یہ قبر میں کہہ دیں حضور آپ کا ہی ہے حضور دیکھیں نا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #Secret_Battalion

Shaoor.pk (@shaoormedia) 's Twitter Profile Photo

22 مئی 1974 کو پنجاب کے علاقہ ربوہ میں ملتان سے ٓانے والی ٹرین جب رکی تو کچھ غنڈوں نے ٹرین میں داخل ہوکر وہ کیا جس کا ٓاپ تصور بھی نہیں کرسکتے اس واقع سے جڑی تفصیلات کو جاننے کے لئے ٓاپ کو شعور میڈیا نیٹ ورک کی ڈاکومنٹری قانون تحفظِ ختم نبوت ہماری ریڈ لائین کیوں ؟ دیکھنا ہوگی

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

سلام ہو آپ پر اے غازی! اللہ پاک کے کرم و حفاظت کا خاص حصار رہے آپ کے گرد ۔ آمین ثم آمین ❤️

سلام ہو آپ پر اے غازی!
اللہ پاک کے کرم و حفاظت کا خاص حصار رہے آپ کے گرد ۔ آمین ثم آمین ❤️
عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

اور اللہ پر یقین وہ طاقت ہے جو ہمیں تھکنے نہیں دیتی، مایوس نہیں ہونے دیتی۔۔۔🤍

اور اللہ پر یقین وہ طاقت ہے جو ہمیں تھکنے نہیں دیتی، مایوس نہیں ہونے دیتی۔۔۔🤍