AD (@ad8876) 's Twitter Profile
AD

@ad8876

Dedicated to showcasing the vibrant spirit of Karachi. Proudly representing my city with love and positivity 🙏

ID: 804449798178930689

calendar_today01-12-2016 22:19:12

28,28K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

بتاریخ 25 اکتوبر 2025 جناب آرف حبیب کی دعوت پر ، میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ اسپتال کے زیرِ اہتمام تقریب میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت -

بتاریخ 25 اکتوبر 2025
جناب آرف حبیب کی دعوت پر ، میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ اسپتال کے زیرِ اہتمام تقریب میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت -
AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

گلستان جوہر کے غیور ایم کیو ایم کے ساتھیوں تمہیں سلام پیش کرتے ہیں یہ وہ کارکنان ہیں جو ایم کیو ایم کو اچھا دیکھنا چاہتے ہیں چمچہ گیری نامنظور کے ساتھ ہیں چند عناصر نہیں کارکنان فیصلہ کرینگے

گلستان جوہر کے غیور ایم کیو ایم کے ساتھیوں تمہیں سلام پیش کرتے ہیں
یہ وہ کارکنان ہیں جو ایم کیو ایم کو اچھا دیکھنا چاہتے ہیں
چمچہ گیری نامنظور کے ساتھ ہیں
چند عناصر نہیں کارکنان فیصلہ کرینگے
Salma Younus (@salma_yonus) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ َعَلَيْكُمْ ُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی بھائ کی طبیعت ناساز ہے- تمام ساتھیوں سے ان کی صحتیابی اور درازی عمر کیلئے دعا کی درخواست ہے- جزاک اللہ #MQMPakistan

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

آپ کا بولنا بنتا ہے باجی آج پہلی بار اپنے اختلاف میں ویڈیو پوسٹ کی ہے جو کہ اپکو پتہ ہے کہ مصطفیٰ بھائی کے نظامت کے دور کی ویڈیو ہے اور اس ویڈیو کی وضاحت بھی کہی بار سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے خیر اب میری ID کو بلاک نہیں کیجئے گا میں دیتا ہوں اپکو پیپلز پارٹی کی کہی ویڈیوز

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ کمال بھائی پہلے دن سے بول رہے ہیں کہ مقامی حکومتوں کا قیام اور آئین میں لکھ کر قرارداد منظور کی جائے بااختیار مقامی حکومتوں سے ہی ترقی کا سفر طے کیا جاسکتا ہے

مصطفیٰ کمال بھائی پہلے دن سے بول رہے ہیں کہ مقامی حکومتوں کا قیام اور آئین میں لکھ کر قرارداد منظور کی جائے
بااختیار مقامی حکومتوں سے ہی ترقی کا سفر طے کیا جاسکتا ہے
AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

پیارے بچوں 27 ترمیم کی تیاری کرلو پنجاب اسمبلی سے قرارداد منظور باقی 3 صوبائی اسمبلیوں سے قرارداد منظور ہونا باقی ہے انشاءاللہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

شکریہ مصطفیٰ کمال ایم ڈی کیٹ کا پرچہ اس بار لیک نہ ہونے کی وجہ سے میرٹ پر کراچی کے طلباء بازی لے گئے جیت کراچی والوں شاباش بہت بہت مبارک ہو آپ لوگ فخر ہو ہم سب کراچی والوں کا

شکریہ مصطفیٰ کمال ایم ڈی کیٹ کا پرچہ اس بار لیک نہ ہونے کی وجہ سے میرٹ پر کراچی کے طلباء بازی لے گئے
جیت کراچی والوں
شاباش بہت بہت مبارک ہو
آپ لوگ فخر ہو ہم سب کراچی والوں کا
AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

ڈوب کر مرنے کا مقام ہے پوری زندگی عوام کو بےوقوف بنایا کہ اسٹیبلشمنٹ ظالم ہیں ظالم ہیں الطاف حسین کے ساتھ نا انصافی کر رہے ہیں ہمیں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹتے پھر رہے تھے ہمیں اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ کہتے تھے آج اس ہی اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگ رہے ہیں ایک موقع دے دو بھیک مانگ رہا ہے 😂

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

کون لوگ ہیں یہ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ کل تک پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دے رہے تھے آج معافی مانگ رہے ہیں کل پھر الطاف حسین نے اگر فوج کو غلط بولنا شروع کردیا تو یہ ہی الطافی بولی بولتے نظر آئینگے عجیب سی کیفیت میں مبتلا ہیں یہ سب

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دہشت گرد ڈمپر کی زد میں آنے والا نوجوان گارڈن لشکری ولیج کا رہائشی شاہزیب ولد شاہد 4 ماہ قبل شادی ہوئی تھی آج جنازہ اٹھ رہا ہے 😭😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دہشت گرد ڈمپر کی زد میں آنے والا نوجوان گارڈن لشکری ولیج کا رہائشی شاہزیب ولد شاہد 4 ماہ قبل شادی ہوئی تھی آج جنازہ اٹھ رہا ہے 
😭😭
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کا پرامن کراچی 731 افراد یعنی 731 گھرانے 2025 میں اجڑے صرف بغیر نمبر پلیٹ ڈمپر کے کچلنے سے 10628 زخمی ہوئے لیاقت محسود پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا کہے اور آپ اسے گرفتاری سے قبل رہا کردیں ایسے امن پر لعنت ایسی حکومت پر لعنت #افغانی_دہشتگرد_لیاقت_محسود

پیپلزپارٹی کا پرامن کراچی

731 افراد یعنی 731 گھرانے 2025 میں اجڑے صرف بغیر نمبر پلیٹ ڈمپر کے کچلنے سے
10628 زخمی ہوئے
لیاقت محسود پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا کہے اور آپ اسے گرفتاری سے قبل رہا کردیں

ایسے امن پر لعنت
ایسی حکومت پر لعنت
#افغانی_دہشتگرد_لیاقت_محسود
AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

منافق الفاظ بھی چھوٹا لگ رہا ہے مجھے آپ کی اس بات پر ارے آپ لوگ تو کہتے تھے کہ الطاف حسین انقلاب کا نام ہے اسٹیبلشمنٹ سے آزار کرانے کا نام ہے ابے مہاجر قوم تم لوگوں کو سمجھ گئی ہے اب یہ چورن نہیں چلے گا

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

مرجر کے بعد سے ہم مرکزی زمہ داری پر ساتھ ساتھ تھے ابھی تک دل ماننے کو تیار نہیں ہے واثق بخاری کا انتقال ہوگیا ہے بہت اچھا لڑکا تھا خوش اخلاق بہت تہزیب سے بات کرتا تھا

Junaid Raza Zaidi (@junaidraza01) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں ماردیں گے تو مار دینا لیکن ہم بولیں گے کہ ڈمپر مافیا منظم دہشت گردی کررہی ہے پہلے بندہ مارتے ہیں اور لواحقین شور مچائیں تو ان کے لوگ کچرہ سڑکوں پر ڈال کر سڑکیں بلاک کرتے ہیں اور منظم طریقے سے گاڑیوں میں پھنسی فیملیز سے ڈکیتی کرتے ہیں۔یہ مافیا ہے کوئی ایسوسی ایشن نہیں ہے

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

میں آج سے اعلان کرتا ہوں کہ کوئٹہ وال ہوٹل سے چائے نہیں پیوں گا

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

میری زاتی رائے ہے کہ ایم کیو ایم کو اب کھل کر کراچی کے معاملے پر میدان میں اترنا ہوگا مزید خاموشی ہمارا وجود ختم کر دینگی شہر ہمارے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہوچکی ہو

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

ایک امید ایک ترتیب ایک روشنی ایک مضبوطی ایک ایمانداری ایک عزم ایک مستقبل ایک خوشی ایک اطمینان صحت مند پاکستان سید مصطفیٰ کمال وفاقی وزیر صحت

ایک امید
ایک ترتیب
ایک روشنی
ایک مضبوطی
ایک ایمانداری
ایک عزم
ایک مستقبل
ایک خوشی
ایک اطمینان
صحت مند پاکستان
سید مصطفیٰ کمال وفاقی وزیر صحت