Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile
Al Hasni-The Bot

@acter

Absolutely Not, is my song, let's sing it
together.

A writer, teacher, and student counselor.

ID: 292765025

calendar_today04-05-2011 05:50:44

1,1K Tweet

449 Followers

1,1K Following

Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

جو دورہ شیڈول ہی نہیں تھا وہ کینسل کیسے ہو گیا؟ پٹواریوں صابن کھا کے اس کا جواب دو؟

Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

اگر ساڑھے سات مہینے کی چھان بین کے بعد آپ کو خان کے خلاف آئین و قانون کے مطابق توشہ خانے کی گھڑی خریدنے والا مل گیا تو جا ” حاجی“ کوزے میں آپنا سر دے کر معافی مانگ۔ تم سے کچھ نہیں ہونے والا حاجی۔ اسمگلنگ اور بھتہ خوری پر پلنے والے جرنیل توشہ خانے والی گھڑی کو گناہ ثابت کر رہے ہیں

Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

یہ پٹوار خانے کو کیا ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر میں 75 % جگہوں پر پی ٹی آئی جیتی ہے جبکہ 25 % پر باقی مکس اچار۔ پھر یہ ن لیگ والوں نے یہ مبارکباد کا سلسلہ کیوں شروع کیا گیا ہے۔ یہ اتنے نالائق کیوں ہیں؟

Saudi Gazette (@saudi_gazette) 's Twitter Profile Photo

Win #iPhone 14 from Saudi Gazette. Follow Saudi Gazette account. Predict the #WorldCup final match score in the comment. Terms and Conditions Apply — saudigazette.com.sa/article/628087

Win #iPhone 14 from Saudi Gazette.

Follow Saudi Gazette account.

Predict the #WorldCup final match score in the comment.

Terms and Conditions Apply  — 
saudigazette.com.sa/article/628087
Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

آئین کے مطابق فیصلہ نہیں دے سکتے تو بھاگ کیوں رہے ہو، بنچ میں بیٹھ کر اپنا فیصلہ دو تاکہ دنیا آپ کا مکروہ چہرہ دیکھ سکے۔ #تارڑٗ_ججز #گٹر_عیسی

Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

خافظ جی جو 13 پارٹیاں نہ کر سکی وہ نااہل ترین کے نام پر آپ کی 14 ویں تخلیق کیا اکھاڑ لے گی۔ کچھ نیا سوچو ڈفر

Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

ہم سابق وزیر اعظم کے گرد ریڈ لائن لگا رہے ہیں ۔ ہاتھوں پہ پینٹ لگا ہوا ہے۔ ذرا فارغ ہو جائیں پھر ایران کو ساحر علی بگا مار کے پھوڑ دیں گے۔ ذرا صبر تو کر ہم ہاتھ دھو لیں۔

Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

اگر مریم پنجاب کے سی ایم کے لئے ناامزد ہو سکتی ہے تو کسی اور صوبے سے جنگلی کھوتا سی ایم بنانا اس سے بہتر آپشن ہو گا۔ علی امین تو پھر بھی سب سے بہترین چوائس ہے۔ اعلی تعلیم یافتہ، مخلص اور بے غیرتوں کو منہ توڑ جواب دینے والا۔ الحسنی

Al Hasni-The Bot (@acter) 's Twitter Profile Photo

سکندر راجہ اور فائز عیسی کے استعفوں کی بازگشت ۔ لگتا نہیں اتنی غیرت ہو گی