جس جس کو بھی فری پٹرول کی سہولت ملی ہے جب تک ملک سے قرض نہیں اترجاتا اسے ختم کرنا چاہیے چاہے وہ جج، سیاستدان،بیورو کریٹ، یا جرنیل ہو جب ایک مزدور معمولی ماہانہ کمانے والا غریب اپنی جیب سے خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپےتنخواہ لینےوالا کیوں نہیں،
قربانی ہمیشہ غریب سے ہی لی جاتی رہے گی