
abroaijaz
@abroaijaz2
PPP Digital Media Courdintor District Sanghar
🇱🇾🇱🇾🇱🇾❤️🖤💚
facebook.com/profile.php?id…
ID: 953982272256069632
18-01-2018 13:27:52
171,171K Tweet
6,6K Takipçi
1,1K Takip Edilen





عجیب سوچ ہے ہماری شتر مرغ کی طرح چونچ ریت میں دبائے بیٹھے ہیں ہمیں ایران پر حملے کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی ایسا نہ ہو کل ہم پر حملے میں دنیا خاموشی اختیار کرے BilawalBhuttoZardari Sab



مایوسی کے اندھیرے میں امید کا چراغ🪔 بلاول بھٹو زرداری ❤️🖤💚 BilawalBhuttoZardari #BBZourHero


منزلیں تیرے علاوہ اور بھی ہیں لیکن زندگی کسی اور راہ پر چلنا ہی نہیں چاہتی۔۔۔❤️ My princess 👑 Aseefa B Zardari






سندھ حکومت انفرا اسٹرکچر پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، دیہی اور شہری علاقوں کی یکساں ترقی ہمارا ہدف ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ Murad Ali Shah #visionsindh







سندھ حکومت تعلیم اور صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے، سندھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے- وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ Murad Ali Shah #visionsindh


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی، اراکین سینیٹ اور پارٹی عہدیداران کی ملاقات BilawalBhuttoZardari
