Abrish Fatima (@abrishfatima68) 's Twitter Profile
Abrish Fatima

@abrishfatima68

There is nothing permanent except change!

ID: 1872666739495907328

calendar_today27-12-2024 15:32:24

1,1K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

✍زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے چاہے تلخی کتنی زیادہ کیوں نہ ہو جائے #اردو_زبان

✍زندگی

کوئی چائے کا کپ
تھوڑی ہوتی ہے
کہ ایک چمچہ
شکر ملا کر
ذائقے کی تلخی کو
دور کر دیا جائے

زندگی کو تو
عمر کے آخری لمحے تک
گھونٹ گھونٹ
پینا پڑتا ہے
چاہے تلخی کتنی
زیادہ کیوں نہ
ہو جائے
#اردو_زبان
Muneer Butt (@gumnaam_prinda) 's Twitter Profile Photo

اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی #اردو_زبان

اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا
زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

کماؤ اور کھاتے ” جاؤ جب تک...!!! اوقات سے باہر کی چیز سستی نہ لگنے لگے...!!! #اردو_زبان

کماؤ اور کھاتے ” جاؤ جب تک...!!!
 اوقات سے باہر کی چیز سستی نہ لگنے لگے...!!!

#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی..! #اردو_زبان

رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی

اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے
اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی..!

#اردو_زبان
Ziaulhaq کھگہ قریشی (@ziaulhaq369) 's Twitter Profile Photo

خاکسار دل کو سمجھا لیا خاموشی ہی بہتر ہے اب کسی شوق کی تیاری نہیں ہوتی گزرے ہوئے لمحوں کا غبار ہوں میں اب مجھے رونا بھی دشواری نہیں ہوتی اک تھکن ایسی بدن سے لپٹی ہے اب کہ رات گزرے بھی تو بیداری نہیں ہوتی کچھ تعلق تھے جو مرنے کا سبق دے گئے اب کسی رشتے سے بیزاری نہیں ہوتی #اردو_زبان

Rubbyyy 🇵🇰 (@rubbyyy0006) 's Twitter Profile Photo

14 اگست جشن آزادی۔۔۔۔!!! 🇵🇰 ہم تومٹ جائیں گےاےوطن مگرتجھےرہناہے قیامت کی سحرہونےتک 14 اگست یوم آزادی کادن 🇵🇰 پاکستان کامطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌرَسُولُ اللّٰهِ اللہ تعالیٰ ہمارےملک پاکستان کی حفاظت فرماآمین

🍁خاموش شہزادی❣️ (@mtmmalakwa79589) 's Twitter Profile Photo

*محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پہ نثار کردوں*۔۔۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 شکر صد شکر غلامی سے ملی آزادی🇵🇰🥹 پھر عنایت ہمیں کھوئی ہوئی شوکت فرما🤲🏻 Happy independence day....🎊🎊 #اردو_زبان