نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile
نیوٹرل(تنولی)

@abmuizz117

“تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں اور درود و سلام ہو اُن پر جن کے بعد کوئی نبی نہیں۔صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

ID: 1747991054773800960

calendar_today18-01-2024 14:35:46

288 Tweet

289 Takipçi

386 Takip Edilen

نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 📜 ہفتہ ،16 اگست 2025 | 🕋 21 صفرالمظفر 1447 بندوق کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!! مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔ "ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

📜 ہفتہ ،16 اگست 2025 | 🕋 21 صفرالمظفر 1447

بندوق کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!! مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔

"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

#درخت_زندگی_ہیں جنگل بچاؤ، اور آنے والی نسلوں کو زندگی دو۔ جب سے چینسا آرہ پاکستان میں آیا ہے جنگلات تباو ہو گئے ہیں جب یہ نہیں تھا تو ایک درخت کاٹنا ہو تو دو بندے پورا دن لگا لیتے تھے اب وہی کام یہ بلا چند منٹ میں کر دیتی ہے حکومت سے ایپل ہے اس پر پورے ملک میں پابندی لگائے۔

#درخت_زندگی_ہیں جنگل بچاؤ، اور آنے والی نسلوں کو زندگی دو۔

جب سے چینسا آرہ پاکستان میں آیا ہے جنگلات تباو ہو گئے ہیں جب یہ نہیں تھا تو ایک درخت کاٹنا ہو تو دو بندے پورا دن لگا لیتے تھے اب وہی کام یہ بلا چند منٹ میں کر دیتی ہے حکومت سے ایپل ہے اس پر پورے ملک میں پابندی لگائے۔
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ ۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ 
ترجمہ ۔۔
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 📜 اتوار ،17 اگست 2025 | 🕋 22 صفرالمظفر 1447 برسات کے کیڑے🐝 ہمیں ایک بات سکھاتے ہیں کہ جن کے پر نکل آتے ہیں وہ کچھ ہی دنوں کے مہمان ہوتے ہیں🖤 "ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"

نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

دعا کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی۔۔۔۔! اگر آپ رشتوں کو جوڑنا چاہتے ہیں، تو آپ کو گونگا اور بہرا بننا پڑے گا۔

دعا کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی۔۔۔۔!
 اگر آپ رشتوں کو جوڑنا چاہتے ہیں، تو آپ کو گونگا اور بہرا بننا پڑے گا۔
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ دوپہر بخیر پاکستانی قوم نے اچھے دنوں کے انتظار میں 78 سال گزر دئیے اور ہر الیکشن کے بعد پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے۔🤔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 
دوپہر بخیر 
پاکستانی قوم نے اچھے دنوں کے انتظار میں 78 سال گزر دئیے اور ہر الیکشن کے بعد پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے۔🤔
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل حافظ عاصم مینر نے سعودی وفد سے ملاقات میں کہا ہے بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، دونوں کے تصادم پر اندازہ لگالیں نقصان کس کا زیادہ ہوگا۔۔۔۔۔۔؟ سعودی وفد یہ سن کر خاموش ہو گیا۔ وزیرداخلہ

آرمی چیف جنرل حافظ عاصم مینر نے سعودی وفد سے ملاقات میں کہا ہے بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، دونوں کے تصادم پر اندازہ لگالیں نقصان کس کا زیادہ ہوگا۔۔۔۔۔۔؟
سعودی وفد یہ سن کر خاموش ہو گیا۔
وزیرداخلہ
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ دوپہر بخیر آج صبح ہمارے ہاں شدید بارش ہوئی گھر کے بارش کے پانی دیکھ کر اندازہ لگا لیں الحمدللہ کوئی نقصان نہیں ہوا دعا ہے اللّٰہ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین 🤲 اور کہاں کہاں بارش ہو اور کیا صورتحال ہے ۔۔۔۔۔؟

نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

شام بخیر 💞 خیالات کچی اینٹوں کی طرح ہوتے ہیں انہیں کسی پر فوراً ظاہر نہیں کیا کریں۔ ایک اصول بنالیں کہ خیال کو اچھی طرح پکا کر باہر نکالنا چاہیے تاکہ جس عمارت میں بھی استعمال ہو اس کا ایک مضبوط حصہ بن جائے۔۔۔۔

شام بخیر 💞 
خیالات کچی اینٹوں کی طرح ہوتے ہیں
انہیں کسی پر فوراً ظاہر نہیں کیا کریں۔
ایک اصول بنالیں کہ خیال کو اچھی طرح پکا کر باہر نکالنا چاہیے تاکہ جس عمارت میں بھی استعمال ہو 
اس کا ایک مضبوط حصہ بن جائے۔۔۔۔
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ضروری اعلان ! میرا اکاؤنٹ کمپرومائز ہو گیا تھا جولنک میسج آپ لوگوں کو سینڈ ہوا ہے تھڑڈ پارٹی نے کیا ہے میں نے نہیں کیا، وہ دھوکہ دہی ہے۔ براہ کرم اسے نہ کھولیں۔

نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر &&& If you are sent a link from my account, do not open it. 🚨🚨 Thank you.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
&&&
If you are sent a link from my account, do not open it. 🚨🚨
Thank you.
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 📜 منگل ،19 اگست 2025 | 🕋 24 صفرالمظفر 1447 If you are sent a link from my account, do not open it. Thank you. "ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

📜 منگل ،19 اگست 2025 | 🕋 24 صفرالمظفر 1447

If you are sent a link from my account, do not open it. Thank you.

"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 📜 بدھ ;20 اگست 2025 | 🕋 25 صفرالمظفر 1447 ★ عبادات کے ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی بھی دین کا اہم حصہ ہے! "ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیر 

📜 بدھ ;20 اگست 2025 | 🕋 25 صفرالمظفر 1447

★ عبادات کے ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی بھی دین کا اہم حصہ ہے!

"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

Good Evening X Friends "کچھ صدمے نظر نہیں آتے ہیں دھوکہ دینے والے لوگ تمہاری کہانی کا اختتام نہیں، صرف سبق ہیں ایک نئی شروعات کے لیے۔🖤 🥀🌸

Good Evening X Friends 

"کچھ صدمے نظر نہیں آتے ہیں دھوکہ دینے والے لوگ تمہاری کہانی کا اختتام نہیں، صرف سبق ہیں ایک نئی شروعات کے لیے۔🖤
🥀🌸
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

ٹیلی نار،جاز،یوفون،زونگ سب ایک جیسےفراڈ میں شامل 📡نیٹ ورک بہت کمزور،انٹرنیٹG4کے ہوتے ہوئےG2جی سپیڈ! 💰ان کمپنیوں کے مہنگےپیکیجز عوام کا خون چوس رہے ہیں! 📉 روزانہ کے حساب سے پیکیجز کی قیمت اوپر جا رہی ہیں، مگر سروس روز بروز بدتر ہوتی جا رہی ہے! #جاز_وارد_ٹیلی_نار_یوفون_ڈاکوراج

نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

🌿بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌿 🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 🌥️صبح بخیر ⛅

🌿بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌿

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹

🌥️صبح بخیر ⛅
نیوٹرل(تنولی) (@abmuizz117) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 📜 جمعرات ;21 اگست 2025 | 🕋 26 صفرالمظفر 1447 ★اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ! "ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیر 

📜 جمعرات ;21 اگست 2025 | 🕋 26 صفرالمظفر 1447

★اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے !

"ہر دن ایک نئی امید، ہر تاریخ ایک نیا پیغام"