
𝐃𝐫. 𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 (𝐏𝐡.𝐃)
@abihqureshi
PostDoc #AntibodyEng
PhD Microbiology & MolecularGenetics #Research #Infections #Allergy CareAbout #GlobalHealth #Education #AdmissionCounseling #Scholarships
ID: 163447434
06-07-2010 12:58:14
8,8K Tweet
4,4K Followers
384 Following


𝐃𝐫. 𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 (𝐏𝐡.𝐃) پرائیویٹ کمپنیاں مکئی میں اپنا زیاده پیداواری بیج بھی لاییں اور کسان نے بھی ٹیکنیک سیکھی. پاکستان کی مکئی کی گی ایکڑ پیداوار دنیا کے مقابلے کی هے. گندم کے بھی بہتر بیج آئیں گے، کانٹریکٹ فارمنگ هو گی تو شایید حالات بہتر هو جائیں، امید هی هے

𝐃𝐫. 𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 (𝐏𝐡.𝐃) اچھا نہیں ملتا۔ میں نے کینولہ کاشت کرنا تھا بیج کے انتظار میں لیٹ ہو رہا تھا تو رایا لگا دیا ایک کزن نے انتظار کر کے اچھا بیج لگایا۔ اس کی پیداوار میرے سے دگنی ہوئی ہے۔ پھر کھادیں ساری دو نمبر اور مہنگی ہیں ادویات دو نمبر ۔۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔












Conflict Radar Multiple fronts included: X, Facebook, Instagram, WhatsApp....
