Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile
Abiha Khan🌸💫

@abiha4k

You patience is you Power🌸💕
follow me for follow back

ID: 717776026722545664

calendar_today06-04-2016 18:08:35

63 Tweet

135 Takipçi

108 Takip Edilen

Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

*Hadith of the day*📿🕋 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :* اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات دنیا والوں کی طرف جھانکتا ہے اور اپنی تمام مخلوق کو معاف کر دیتا ہے، سوائے مشرک اور بغض وعداوت اور کینہ رکھنے والے کے💫🌸🥹🫀 *(السلسلۃ الصحیحہ : 3407)*

*Hadith of the day*📿🕋
 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :* اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات دنیا والوں کی طرف جھانکتا ہے اور اپنی تمام مخلوق کو معاف کر دیتا ہے، سوائے مشرک اور بغض وعداوت اور کینہ رکھنے والے کے💫🌸🥹🫀
*(السلسلۃ الصحیحہ : 3407)*
Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)

Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو راضی کرتے کرتے تھک گئے نا؟ تو کیوں نا اب سے ﷲ کو منانے کی کوششیں کی جائیں! لوگوں کا ساتھ پا کر دیکھ لیا نا، کچھ ملا؟ تو کیوں نا اب سے ﷲ کا ساتھ پانے کے لئے قدم اُٹھایا جائے! ♥️

Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

If trolling is a game ,then #ImranKhan is the master it. 🤣🤣👌 #ptv #رفح_تحت_القصف #aliamingandapur #muradsaeed #Banigala #adultingshowmax #PrimeMinisterImranKhan #ReleaseImranKhanNow

If trolling is a game ,then #ImranKhan is the master it. 🤣🤣👌 

#ptv 
#رفح_تحت_القصف 
#aliamingandapur 
#muradsaeed 
#Banigala
#adultingshowmax
#PrimeMinisterImranKhan 
#ReleaseImranKhanNow
Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz has Stolen the Mandate of People of Punjab. The Punjabis will Never Accept her as Their CM Punjab! #ElectionResults2024 #وکٹیں_گرنا_شروع

Maryam Nawaz has Stolen the Mandate of People of Punjab. The Punjabis will Never Accept her as Their CM Punjab!

#ElectionResults2024
#وکٹیں_گرنا_شروع
Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو۔ وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنْ يَدْعُو مِنْ دُونِ اللَّهِ مَنْ لَا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَهُمْ عَنْ دُعَائِهِمْ غَافِلُونَ۔ -

Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

"اللہ کرے کہ ؛ ہماری قبریں ہمارے بِستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں! ۔ " آمین ❤

"اللہ کرے کہ ؛ ہماری قبریں ہمارے بِستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں! ۔ "
آمین ❤
Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

جس چیز کے لیے آپ نے دعا کی ہے اس پر یقین رکھو، خواہ وہ ناقابل رسائی ہی کیوں نہ ہو، چاہے وہ آپ کو خوفزدہ کر دے، چاہے وہ دو پہاڑوں کے نیچے کیوں نہ ہو کیونکہ آپ الله سے مانگ رہے ہیں اور وہ آپ کو دینا چاہتا ہے۔ اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ اپنی دعاؤں سے کبھی دستبردار نہ ہوں۔🫰🏻

Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

*توکل کیا ہے ؟؟؟ سارے راستے بند ہو گئے ہیں اندھیرا ہو گیا ہے آپکو کوئی Way Out نہیں مل رہا راستہ نہیں مل رہا تو آپ کہتے ہیں میرا رب مجھ کو نکالے گا حسبنا اللّٰه ونعم الوکیل.... ہو گا*...!!

Abiha Khan🌸💫 (@abiha4k) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ. صبح بخیر 🌸🌸🌸

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.

صبح بخیر
 🌸🌸🌸