abid tabassum (@abidtabassum7) 's Twitter Profile
abid tabassum

@abidtabassum7

Served as Fire Rescuer in @ESD Rescue 1122, Now serving as Community Instructor in the same..

ID: 978536900192595968

calendar_today27-03-2018 07:39:12

15 Tweet

23 Takipçi

270 Takip Edilen

پکی  پکوڑی (@smartypoppat) 's Twitter Profile Photo

لوگ آپ کی حیثیت سے ہاتھ ملاتے ہیں، آپ کے کپڑوں سے گلے ملتے ہیں، آپ کی گاڑی کو مدعو کرتے ہیں۔ #bitter_truth

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔ واللہ خیر الرازقین❤

رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔
واللہ خیر الرازقین❤
Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

" انسان کو اپنے بےبس ہونے کا اندازہ تب ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے ، سُننے اور بات کرنے کے لیے ترس جاتا ہے۔

" انسان کو اپنے بےبس ہونے کا اندازہ تب ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے ، سُننے اور بات کرنے کے لیے ترس جاتا ہے۔
Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کے اس مبارک دن پر آئیے ہم اللّه اور اس کی الہٰی رہنمائی سے اپنے ایمان اور عزم کی تجدید کریں۔ "جمعہ مبارک! Good Morning Pakistan Shehr Bano Official

abid tabassum (@abidtabassum7) 's Twitter Profile Photo

دستگیری میری تنہائی کی تُو نے ہی تو کی میں تو مر جاتا اگر ساتھ نہ ہوتا تیرا کچھ نہیں سُوجھتا جب پیاس کی شدت سے مجھے چھلک اٹھتا ہے مری روح میں میِنا تیرا ایکبار اوربھی بطحا سے #فلسطین میں آ راستہ دیکھتی ہے مسجد #اقصیٰ تیرا احمد ندیم قاسمی

abid tabassum (@abidtabassum7) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ علامہ محمد اقبالؒ

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زندان میں ہاں مگر جو تیری آرزو ہے ! کمال ہے

حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زندان میں
ہاں مگر جو تیری آرزو ہے ! کمال ہے