abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profileg
abdurrahman tahir

@abdurrahman433

‏‏‏لله الامر

ID:1169394915194953734

calendar_today04-09-2019 23:41:22

14,5K Tweets

7,0K Followers

5,9K Following

abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اب یہ بات سمجھانا مشکل ہوجائے گئی کے پی کے میں اسٹیبلشمنٹ نے دھاندلی کرکے پی ٹی آئی کو حکومت دی اپنے منڈیٹ چوری کے بنیفشلیوں کے ساتھ اتحاد درست کیوں اور اپنے پرانے اتحادیوں کے ساتھ اتحاد غلط کیوں۔۔

account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

تھو تھو۔۔
ان مذہبی یوتھیوں اور پٹواریوں اور صحافیوں اور مفتیوں میرا مطلب مخطیوں پر جو کل سے مولانا کے ایک بیان پر اپنے الفاظ کا جامعہ پہنانا رہے تھے مولانا نے پریس کانفرنس میں کہیں بھی نہیں کہا ھے کہ یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی بیان تھا
تھوو تھوو
جیو پر ایمان لانے والوں پر

account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

مری  آہ  و  فُغاں   سن   کر   خفا   دربار   ہیں  مُجھ  پر
یہ لکھتے اُن کی جانب  سے  کئی  اخبار  ہیں  مُجھ  پر

میں  باغی  ہوں  مگر   پہلے  بغاوت   کا  سبب  جانو
وگرنہ  ہتھکنڈے  اوچھے سبھی  بے  کار   ہیں  مجھ  پر


مری  آہ  و  فُغاں   سن   کر   خفا   دربار   ہیں  مُجھ  پر یہ لکھتے اُن کی جانب  سے  کئی  اخبار  ہیں  مُجھ  پر میں  باغی  ہوں  مگر   پہلے  بغاوت   کا  سبب  جانو وگرنہ  ہتھکنڈے  اوچھے سبھی  بے  کار   ہیں  مجھ  پر #عوامی_اسمبلی_مظفرگڑھ #عوامی_اسمبلی_پشاور
account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

تین گھنٹوں پر مشتمل افواج پاکستان کے نمائندے کی پریس کانفرنس کا خلاصہ میری باتوں کا جواب تھا،آج میں دس لاکھ بندوں کے ساتھ میدان میں کھڑا ہوں تو کسی دلیل کے ساتھ کھڑا ہوں ، کہا کہ الیکشن کے حوالے سے فوج کا کوئی کردار نہیں ہے، یہی بات ہم بھی کہتے ہیں کہ پاکستان کے آئین اور قانون

account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

اگر اظہار استبداد کا معنی بغاوت ہیں
اگر بے زاریے بے داد کا معنی بغاوت ہیں

اگر مظلوم کی فریاد کا معنی بغاوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پھر میں ایک باغی ہوں میرا مسلک بغاوت ہے

اگر اظہار استبداد کا معنی بغاوت ہیں اگر بے زاریے بے داد کا معنی بغاوت ہیں اگر مظلوم کی فریاد کا معنی بغاوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر میں ایک باغی ہوں میرا مسلک بغاوت ہے #عوامی_اسمبلی_پشاور
account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

میں غلاموں کو دیا کرتا ہوں درس حریت
میرا پیشہ ہے بغاوت، باغی کہلاتا ہوں میں

مجھ پہ ہوتا ہے عیاں ، اُس وقت رازِ زندگی
جب نظامِ سلطنت کے حکم ٹھکراتا ہوں میں

میں غلاموں کو دیا کرتا ہوں درس حریت میرا پیشہ ہے بغاوت، باغی کہلاتا ہوں میں مجھ پہ ہوتا ہے عیاں ، اُس وقت رازِ زندگی جب نظامِ سلطنت کے حکم ٹھکراتا ہوں میں #عوامی_اسمبلی_پشاور
account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

We invite the workers of Pakistan Muslim League and People's Party who believe in true democracy and civil supremacy to join Jamiat Ulema-e-Islam.

We invite the workers of Pakistan Muslim League and People's Party who believe in true democracy and civil supremacy to join Jamiat Ulema-e-Islam. #عوامی_اسمبلی_پشاور
account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

یہ عوامی سیلاب پیغام دے رہا ہے
کہ 8 فروی کا الیکشن جعلی اور منڈیٹ چوری شدہ ہے۔۔

یہ عوامی سیلاب پیغام دے رہا ہے کہ 8 فروی کا الیکشن جعلی اور منڈیٹ چوری شدہ ہے۔۔ #عوامی_اسمبلی_پشاور
account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

Today, from May 9, it was recalled that in Khyber Pakhtunkhwa province, on 8 February, public mandate was stolen for the roles of 9 May.
But why?

Today, from May 9, it was recalled that in Khyber Pakhtunkhwa province, on 8 February, public mandate was stolen for the roles of 9 May. But why? #عوامی_اسمبلی_پشاور
account_circle
abdurrahman tahir(@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

In the fight for the freedom of the occupied and shackled system, the Quaid Jamiat is standing by the side, Hafiz Naseer Ahmed Ahrar Nazim General Punjab Address

account_circle