Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile
Dr. Abdul Quddos

@abdulquddosm

خدا پرست ، انسان دوست اور محبت فاتحِ عالم کا داعی ہوں۔

ID: 1194255204583170050

calendar_today12-11-2019 14:07:00

9,9K Tweet

643 Followers

54 Following

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

مدارس دینیہ پر پابندی کا مطالبہ کرنے والے دراصل سطحی سوچ کے مالک ہیں ، کیونکہ یہ ہر چیز کا حل پاپندی کی صورت میں نکالتے ہیں جیسے لاقانونیت کا حل فلاں فلاں چیز پر پابندی، لگادی جائے ، حالانکہ معاشرتی برائیوں کی روک تھام کے لئے فرد اور قوم کی سطح پر شعور دیا جاتا ہے ، ۔ #مدرسه

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

دوستو یہ بات ذھن نشین کر لیں ، کہ رکاوٹیں منزل کی طرف جانے والے درست راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہیں۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

مذھبی اشرافیہ 1: سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں لیکن اشرافیہ کی کاسہ لیسی ، 2: اسلام کا کوئی سیاسی اور معاشی نظام نہیں ، کیونکہ اسلام محض عبادات اور اخلاقیات کا مجموعہ ہے۔ 3مغرب کی ہر چیز کے ساتھ اسلامی لاحقے لگانا،تاکہ اشرافیہ کی آلہ کاری کی جائے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

جہد مسلسل اور عزم مُصمم کے ساتھ بلند پایہ شعور کے ساتھ انسان ناممکنات کو ممکنات بنادیتا ہے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

جہد مسلسل اور عزم مُصمم کے ساتھ بلند پایہ شعور کے ساتھ انسان ناممکنات کو ممکنات بنادیتا ہے۔
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

جب ایمان دل میں راسخ ہو جاتا ہے تو تمام اعضا اعمال صالحہ میں سرگرم ہو جاتے ہیں اور زبان سے پاکیزہ کلام صادر ہونے لگتا ہے! حافظ ابن رجب رحمہ اللّٰہ #FreeImranKhan

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

نومنتخب مرکزیISF - Official برادر Amjad Ali Shah اور مرکزی جنرل سیکرٹری برادر چوہدری عمیر شوکت کو نئی ذمے داری ملنے پر صمیم قلب سے مبارک باد پیش کی ، اور سیکرٹری اطلاعات Rana Umar Tahir🇵🇰 بھی شریک تھے۔ اللہ تعالی ہمارے بھائیوں کو راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے ، آمین #FreeImranKhan

نومنتخب مرکزی<a href="/ISFPakistan/">ISF - Official</a>
برادر <a href="/Amjad_ISF/">Amjad Ali Shah</a> اور مرکزی جنرل سیکرٹری برادر چوہدری عمیر شوکت کو نئی ذمے داری ملنے پر صمیم قلب سے مبارک باد پیش کی ،  اور سیکرٹری 
اطلاعات <a href="/RanaUmarTahir/">Rana Umar Tahir🇵🇰</a>
 بھی شریک تھے۔
اللہ تعالی ہمارے بھائیوں کو راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے ، آمین 
#FreeImranKhan
Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

محبت سے درود شریف پڑھیں ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #جمعةمباركة #FreeImranKhan

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے زندگی ایک ہے, بھَرپور گُزاری جائے #جمعة_مباركة

اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے
زندگی ایک ہے, بھَرپور گُزاری جائے
 #جمعة_مباركة
Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

فطرت کے ٹیڑھے پن سے انسانی نفسیات پر تین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ 1: غصہ بے قابو ہو جاتا ہے ،2:عقل بے قابوہوجاتی ہے ،3:جنسی خواہشات بے قابو ہوجاتی ہیں ۔ #ReleaseImranKhanNOW

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

دوستو ! سنجیدگی اور درست نظریے کے ساتھ علم حاصل کرؤ، کیونکہ باشعور نوجوان قوموں کے رخ تبدیل کردیتے ہیں ، بشرطیکہ مشترکہ اعلیٰ مقاصد اپنائیں۔ #ReleaseImranKhanNOW

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد اور تحصیل فورٹ عباس کی تقریباً تمام نہروں میں شگاف پڑ چکے ہیں ، جس سے کسانوں کی کھڑی فصلیں تباہ ہورہی ہیں ، انتظامیہ اور اہل اقتدار کو فی الفور کسانوں کی داد رسی کرنی چاہئیے، تاکہ کسانوں کو مزید نقصانات سے بچایا جاسکے۔ #Punjab

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

لازم ہے کہ یہ ہو گی مگر دیر سے ہو گی ہو گی شبِ ظلمت کی سحَر دیر سے ہو گی اِس میں میرے عیسیٰ کا کوئی نقص نہیں ہے کُوفی ہُوں، دوا زُود اثر دیر سے ہو گی اُس پر ہے عیاں میرے دلِ زار کی حالت سو نظرِ کرم اُس کی اِدھر دیر سے ہو گی #حق_کی_جیت_ہو_گی

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

زندگی دی ہے تو جینے کا ہنر بھی دینا پاؤں بخشے ہیں تو توفیق سفر بھی دینا گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا میرے الجھے ہوئے خوابوں کو ترازو دے دے مجھے جذبات پہ قابو دے دے #حق_کی_جیت_ہو_گی #FreeImranKhan

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

جرآت و بہادری اور استقامت کے دو سال مکمل ! عمران خان نے اپنے استقلال سے قانون و آئین کی بالادستی کے لئے تاریخ رقم کردی ہے ، جس کی ماضی قریب سے کوئی مثال نہیں ، اب ہمارا ایک ہی مطالبہ خان صاحب سمیت تمام اسیرانِ وفا کو فی الفور رہا کیا جائے۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

محبت سے درود شریف پڑھیں! اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وآلہ و عترتہ بعَدَدِكُلٌِ مَعْلُوْمٍ لَّكَ ❤️ #جمعة_مباركة #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین عقیدہ یا مذہب صرف آپ کا ہے, تو پھر بہترین عمل کرکے دکھانا بھی آپ کی ذمہ داری ہےاگر آپ بہترین عمل کرکے دکھانے میں ناکام ہیں تو اپنے مذہب یا عقیدہ کا پرچار کرنا بے معنی ہےکیونکہ جو عقیدہ آپ کو نہیں بدل سکا وہ کسی اور کو کیا بدلے گا۔ #پاکستان

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

معاشرے میں عدم تحفظ اور بیگانگی کا اصل سبب "مقابلہ بازی" کی نفسیات ہیں ، جس نے انسان کو انسان دور کردیا ہے ، یہ باقاعدہ نظام کی عطاء کردہ ہیں۔ #ImranKhanForPakistan

Dr. Abdul Quddos (@abdulquddosm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سب سے بڑے اردو نیوز سیٹلائٹ چینل کے پرائم ٹائم کے دوران بار بار کی جانے والی "مَضْحَکَہ خیزی" ملاحظہ کیجئیے۔ #اردوادب #اردواملا #نیوزچینل

پاکستان کے سب سے بڑے اردو نیوز سیٹلائٹ چینل کے پرائم ٹائم کے دوران بار بار کی جانے والی "مَضْحَکَہ خیزی" ملاحظہ کیجئیے۔
 #اردوادب #اردواملا #نیوزچینل