Abdul Hameed Mazari (@abdulmazarikhan) 's Twitter Profile
Abdul Hameed Mazari

@abdulmazarikhan

Social Activist|Pakistani|Muslim|Baloch|Sara_Jaha_hai_Hamra_Watin_ki_Matti_GAWAH_Rehna_LongLivePakistan

ID: 1646402529427693568

linkhttps://youtube.com/@abdulhameedmazariofficial calendar_today13-04-2023 06:38:57

20,20K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

میں جنگ کا حامی نہیں، نہ ہی خونریزی کا۔مگر آج جب اسرائیل کی چیخیں آسمان تک سنائی دے رہی ہیں، کاش وہ لمحہ بھر سوچتے کہ جب غزہ پر ایک لاکھ ٹن بارود برسایا گیا تھا، تب معصوم بچوں، ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کا درد کیسا تھا۔یہ درد وہی جانتا ہے جس کے کندھے اپنوں کے جنازوں سے جھکے ہوں۔

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

Spoke with President Dr. Masoud Pezeshkian of Iran today to express Pakistan’s unwavering solidarity with the brotherly people of Iran in the face of Israel’s unprovoked aggression. Strongly condemned the violation of Iran’s sovereignty and territorial integrity —an affront to

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

اندوہناک واقعہ ریاست چاہتی تو بچا سکتی تھی لیکن مدد کو کوئی نہ پہنچا اور لوگ بھی ویڈیو بناتے رہے اور 18 بچوں بوڑھے خواتین سب ڈوب گئے

اندوہناک واقعہ 
ریاست چاہتی تو بچا سکتی تھی لیکن مدد کو کوئی نہ پہنچا اور لوگ بھی ویڈیو بناتے رہے اور 18 بچوں بوڑھے خواتین سب ڈوب گئے
Shahid Afridi (@safridiofficial) 's Twitter Profile Photo

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

ان کو بچانا فوج کی زمہ داری نہیں ، فوج کا کام بارڈرز پے ہوتا ، ان کو بچانا صوبائ حکومت اور سول اداروں کی ذمہ داری ہے ، صوبائ حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں ، یہاں پے ”کے پی کے“ حکومت مکمل نا اہل اور ان تمام اموات کی ذمہ دار ہے ❤️‍🩹

ان کو بچانا فوج کی زمہ داری نہیں ، فوج کا کام بارڈرز پے ہوتا ، ان کو بچانا صوبائ حکومت اور سول اداروں کی ذمہ داری ہے ، صوبائ حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں ، 
یہاں پے ”کے پی کے“ حکومت مکمل نا اہل اور ان تمام اموات کی ذمہ دار ہے ❤️‍🩹
Mufti Ameer Zaman (@ameerzaman_jui) 's Twitter Profile Photo

حضرت عمر فاروق رض کی مثالیں دینےوالوں آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے بچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کرمررہےتھے ۔صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا۔ #swatflood

حضرت عمر فاروق رض کی مثالیں دینےوالوں  آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے بچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کرمررہےتھے ۔صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا۔
 #swatflood
Abdul Hameed Mazari (@abdulmazarikhan) 's Twitter Profile Photo

The KP govt, its CM, and rescue teams are directly responsible for the death of 12 family members in Swat (KPK). No one knows who’s running the province. The CM spends a day in Peshawar, 3 in Islamabad, then vanishes for the weekend. Chaos and lawlessness at their peak.