
Enigma
@abdulmalikdurr3
ID: 785031942861426688
09-10-2016 08:19:35
17,17K Tweet
311 Followers
287 Following






بجٹ 2025-26 کے اہم پوائنٹ، شاندار پیکج، بڑی خوشخبریاں!شہباز حکومت نے کر دکھایا، ریلیف ہی ریلیف!مزمل سہروردی کا بجٹ پر ماہر معاشیات احسن ملک کیساتھ تفصیلی انٹرویو(Part 1) #budget #Budget2025 #Pakistan #PMShahbazSharif #fyp #foryou #trend #trending Muzamal Suharwardy




جناب وزیراعظم ! جتنا اضافہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کرنا ہے، اتنا ہی اضافہ پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی کروائیں. پرائیویٹ سیکٹر میں کام بھی بہت زیادہ ہے اور تنخواہیں بھی کم ہیں. اس معاملے کو انتہائی سنجیدہ لیجئے. آپ سب like/repost ضرور کیجئے. Prime Minister's Office



کراچی کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی والوں کی عید۔۔ ان کی شکلیں پہچاننے میں مدد کریں، اور کراچی پولیس کو اطلاع دیں، شکریہ Karachi Police


For the first time in Punjab’s history the School Education Department's development budget is set to rise from Rs. 32 billion to Rs. 110 billion, a bold 400% increase. It’s a clear reflection of Chief Minister Punjab's Maryam Nawaz Sharif's commitment to putting education at the

Ahmed Mansoor مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ صحافیوں کو یہ کیا بیماری لاحق ہوگئ ہے کے بجائے صاف صاف خبر دینے کے بول بولیاں میں بیانات دیتے ہو کہ سچ ہوگیا تو کریڈٹ لے لو گے اور اگر نہ ہوا تو شرمندگی نہیں ہوگی۔



