Abdul Mueen (@abdullmueen10) 's Twitter Profile
Abdul Mueen

@abdullmueen10

JUI my Passion

ID: 1262460584760672256

calendar_today18-05-2020 19:10:53

642 Tweet

456 Followers

755 Following

Faiz Ur rehman (@jui_khadim1) 's Twitter Profile Photo

کچھ دِلوں کا محض موجود ہونا ہی دوا ہے ❤️ —————————————— "بعض القلوب حضورها وحده دواء" Sada-i-Imroz Saeed Ullah Khan

کچھ دِلوں کا محض موجود ہونا ہی دوا ہے   ❤️
——————————————
"بعض القلوب حضورها وحده دواء"
<a href="/sada_imroz/">Sada-i-Imroz</a> 
<a href="/JUI_NW/">Saeed Ullah Khan</a>
Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

الحمداللّٰہ رب العالمین ہزاروں مسلمانوں کی قربانیوں کی بدولت علماء حق آئین پاکستان میں درج کروا چکے کہ #قادیانی_لابی_نامنظور

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم نے اذان کی آڑ میں یہودی قادیانی گٹھ جوڑ کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ پاکستان میں #قادیانی_لابی_نامنظور

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

اذان کی آڑ میں کفار کا پوشیدہ مشن مکمل فلاپ ہونے سے ثابت ہوگیا کہ ممی ڈیڈی طبقہ نے بھی #قادیانی_لابی_نامنظور کا علم بلند کردیا

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اذانوں سے مت بہلاؤ قوم نے #قادیانی_لابی_نامنظور کیلئے ہزاروں جانیں قربان کروائی ہیں

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

جمعیۃ علماءاسلام #قادیانی_لابی_نامنظور کو آئینی ایشو تصور کرتے ہوئے اس پہ عمل درآمد کروانے کیلئے سیاست کے ذریعہ پارلیمانی جدوجہد کررہی ہے

Abdul Mueen (@abdullmueen10) 's Twitter Profile Photo

مشن نور پہ منصورہ لمیٹڈ کا محتاط ردعمل بھی قابل غور ہے #قادیانی_لابی_نامنظور

Abdul Mueen (@abdullmueen10) 's Twitter Profile Photo

اگر گرد نواح کی کسی مسجد یا گھر سے اذان کی آواز نہیں سنی تو ثابت ہوا کہ #قادیانی_لابی_نامنظور

Abdul Mueen (@abdullmueen10) 's Twitter Profile Photo

اپنے آقاؤں کے دیسوں میں اذانیں پڑھتے رہو البتہ یاد رکھنا مملکت خداد اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں مسجد کے علاؤہ اذان پڑھنے کو یہودی سازش بولا جاتا ہے #قادیانی_لابی_نامنظور

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کسی خطے سے چھت پہ اذان دینے والے کسی شی جوان کے گرنے کی خبر موصول ہوئی #قادیانی_لابی_نامنظور

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ کہیں سے بھی کسی چھت سے اگر مردانہ اذان کی آواز نہیں سنائی دی کیا کوئی خاتون یہ فریضہ سر انجام دے سکتی ہے راہنمائی درکار ہے #قادیانی_لابی_نامنظور

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

امام وارثین خاتم انبیاء سے وفاداری کا عشروں پہ محیط لازوال جری کردار #قادیانی_لابی_نامنظور

امام وارثین خاتم انبیاء سے وفاداری کا عشروں پہ محیط لازوال جری کردار #قادیانی_لابی_نامنظور
Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

امارات اسلامی افغانستان کے بگرام ایئر بیس کے حوالہ سے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دینے کے بعد حیران کن صورتحال مبینہ طور ہمسایہ ملک عشروں سے کشیدہ تعلقات کو بحالی سے تعبیر کرتے ہوئے ایئر بیس دینے کیلئے لائن میں کھڑا انتظار کررہا ہے

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں فلسطینی شہداء کی قربانیوں کی بدولت برطانیہ کی جانب سے باضابطہ طور پر ریاست فلسطین کو تسلیم کرکے ایک نئی عالمی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے