Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile
Abdullah Jan Sabir

@abdullahjansab1

Anchorperson/Journalist | Gold-medalist in journalism | Documentarian| Independent writer | Work in Tribals KP

ID: 1266622708747558912

calendar_today30-05-2020 06:51:00

2,2K Tweet

3,3K Takipçi

864 Takip Edilen

Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

ٹانک پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ گومل کی حدود میں ایک پل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کےمطابق کارروائی کےدوران علاقے کو فوری طور پر گھیرے میں لے لیاگیا، جبکہ بم ڈسپوزل یونٹ نے شرپسند عناصر کی جانب سےنصب کی گئی دیسی ساختہ IED کو ناکارہ بنادیا

ٹانک پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ گومل کی حدود میں ایک پل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

پولیس کےمطابق کارروائی کےدوران علاقے کو فوری طور پر گھیرے میں لے لیاگیا، جبکہ بم ڈسپوزل یونٹ نے شرپسند عناصر کی جانب سےنصب کی گئی دیسی ساختہ IED کو ناکارہ بنادیا
Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق کل رات بنوں کے نیو اڈا بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے مونگ پھلی فروش کو اغواء کرنے کی کوشش کی۔ شہریوں اور پولیس کی فوری کارروائی اور فائرنگ سے اغواء کی کوشش ناکام ہوگئی۔ شہری بحفاظت بچ نکلا جبکہ شرپسند عناصر اپنی فیلڈر گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کل رات بنوں کے نیو اڈا بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے مونگ پھلی فروش کو اغواء کرنے کی کوشش کی۔

شہریوں اور پولیس کی فوری کارروائی اور فائرنگ سے اغواء کی کوشش ناکام ہوگئی۔ شہری بحفاظت بچ نکلا جبکہ شرپسند عناصر اپنی فیلڈر گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق کرک شہر کے قریب نیو اڈہ میں گزشتہ رات شرپسند عناصر نے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے اُڑا دیا۔ زوردار دھماکے سے علاقہ لرز اٹھا، تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق بنوں کی تحصیل میریان کے علاقے مندیو میں شرپسند عناصر نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے بنیادی صحت مرکز (BHU) مندیو خاص کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا۔ زور دار دھماکے کے نتیجے میں عمارت کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 دہشتگرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد مختلف تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے اور علاقے کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آپریشن مکمل ہونے کے بعد علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 دہشتگرد مارے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد مختلف تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے اور علاقے کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

آپریشن مکمل ہونے کے بعد علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔
Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

BREAKING: Police say 8 people including 3 Frontier Corps officials martyred in the explosion on the Zarghun Road in Quetta. The bomb went off on the corner of FC Balochistan’s security installation. A rikshaw and a coach bound for Pasheen were also caught in the impact.

Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت کے تحصیل غزنی خیل کے گاؤں پہاڑخیل پکہ میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت شدید نقصان کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

Local source reported two clashes between Pakistani and Afghan forces First in Kunar's Naray District along the border Second clash reported from the Nuristan/Chitral border.

Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

South Waziristan: The Pak-Afghan Angoor Adda border has been reopened after negotiations with a high-level Afghan delegation, allowing the resumption of movement and trade activities.

Abdullah Jan Sabir (@abdullahjansab1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے اچھی خبر کیچ کلچرل فیسٹیول میں 60 لاکھ روپے سے زائد کی کتابیں فروخت، سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے.

بلوچستان سے اچھی خبر کیچ کلچرل فیسٹیول میں 60 لاکھ روپے سے زائد کی کتابیں فروخت، سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے.