Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile
Abdul Basit Qasmi

@abdulbasitqasm5

‏‏‏‏‏خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے؟

ID: 1247731325378785280

calendar_today08-04-2020 03:41:53

3,3K Tweet

5,5K Followers

55 Following

Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی خاندان کے 18 افراد مدینہ منورہ کے قریب سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے اناللہ واناالیہ راجعون

ایک ہی خاندان کے 18 افراد مدینہ منورہ کے قریب سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے
اناللہ واناالیہ راجعون
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

مدینہ منوّرہ بس حادثہ میں بچنے والے محمد عبدالشعیب! اللہ تبارک وتعالیٰ محمد عبدالشعیب کو شفایابی عطا فرمائے صبرِ جمیل عطا فرمائے ٬ اس المناک حادثہ میں ان کے والدین سمیت تمام شھداء کی کامل مغفرت فرمائے آمین یاربّ العالمین

مدینہ منوّرہ بس حادثہ میں بچنے والے محمد عبدالشعیب! 
اللہ تبارک وتعالیٰ محمد عبدالشعیب کو شفایابی عطا فرمائے صبرِ جمیل عطا فرمائے ٬ اس المناک حادثہ میں ان کے والدین سمیت تمام شھداء کی کامل مغفرت فرمائے آمین یاربّ العالمین
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

مفتی سید محمد عفان صاحب منصورپوری مدظلہ جناب قاری احمد عبداللہ صاحب دامت برکاتھم

مفتی سید محمد عفان صاحب منصورپوری مدظلہ 
جناب قاری احمد عبداللہ صاحب دامت برکاتھم
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

قدیم یادگار: مسجد رشید دارالعلوم دیوبند شیخ الہند المعروف اعظمی منزل دارالعلوم دیوبند ازہر ہند دار العلوم دیوبند جئیں گے جو وہ دیکھیں گے بہاریں زلف جاناں کی سنوارے جائیں گے گیسوئے دوراں ہم نہیں ہوں گے

قدیم یادگار: 
مسجد رشید دارالعلوم دیوبند
شیخ الہند المعروف اعظمی منزل دارالعلوم دیوبند
ازہر ہند دار العلوم دیوبند 

جئیں گے جو وہ دیکھیں گے بہاریں زلف جاناں کی
سنوارے جائیں گے گیسوئے دوراں ہم نہیں ہوں گے
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی 🖤 اللہ تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھے مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ رحمہ اللہ حضرت شیخ الہند ؒ کے تحریک کے امین تھے ۔

شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی 🖤
اللہ تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھے 
مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ رحمہ اللہ حضرت شیخ الہند ؒ کے تحریک کے امین تھے ۔
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

#تحفظ ختم نبوت کے دو عظیم سپاہی سابق امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصورپوری نور اللہ مرقدہ سابق استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند امیر ملت استاد گرامی قدر حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم العالیہ مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند

#تحفظ ختم نبوت کے دو عظیم سپاہی 
سابق امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصورپوری نور اللہ مرقدہ
سابق استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
امیر ملت استاد گرامی قدر حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب  نعمانی دامت برکاتہم العالیہ مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی حفظہ اللہ حضرت مولانا یحییٰ کریمی صاحب میوات 💚❤️

حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی حفظہ اللہ 
حضرت مولانا یحییٰ کریمی صاحب میوات 💚❤️
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

ان کا دیدار تقی کیسا قیامت ہوگا جب فقط انکی تصور میں یہ رعنائی ہے نگاہیں جھکی ہوئی ہیں، وجود ادب سے لبریز ہے اور دل عشقِ رسولﷺ سے معمور یہ ہیں حضرت شیخ الاسلام صاحب مدظلہ، درِ رسولﷺ پر سراپا عجز و انکسار بنے کھڑے۔ یہی ہے غلامیِ مصطفیٰﷺ کا اصل اور سچا رنگ۔❤️

ان کا دیدار  تقی  کیسا   قیامت   ہوگا
جب فقط انکی تصور میں یہ رعنائی ہے
نگاہیں جھکی ہوئی ہیں، وجود ادب سے لبریز ہے اور دل عشقِ رسولﷺ سے معمور
یہ ہیں حضرت شیخ الاسلام صاحب مدظلہ، درِ رسولﷺ پر سراپا عجز و انکسار بنے کھڑے۔ 
یہی ہے غلامیِ مصطفیٰﷺ کا اصل اور سچا رنگ۔❤️
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

امیر الھند قائد ملّت جانشین شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا سید محمد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ استاذ حدیث و صدرِ المدرسین دارالعلوم دیوبند صدر جمعیۃ علماء ھند اللّٰہ تعالٰی حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائیں ❣️

امیر الھند قائد ملّت جانشین شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا سید محمد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ استاذ حدیث و صدرِ المدرسین دارالعلوم دیوبند صدر جمعیۃ علماء ھند 
اللّٰہ تعالٰی حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائیں ❣️
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

बातिल से दबने वाले ऐ आसमाँ नहीं हम सौ बार कर चुका है तू इम्तिहाँ हमारा।

बातिल से दबने वाले ऐ आसमाँ नहीं हम
सौ बार कर चुका है तू इम्तिहाँ हमारा।
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

جانشینِ شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سیّد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند کی بنگلا دیش جانے سے پہلے ہوائی اڈے پر لی گئی تصویر

کل حیدرآباد میں ہونے والے سیمینار میں مفکر قوم و ملت حضرتِ اقدس مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ایک خوبصورت تصویر ماشاءاللہ ❣️

شاہی امام پنجاب مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی صاحب دامت برکاتھم العالیہ

Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

جانشینِ شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سیّد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند

جانشینِ شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سیّد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

رابطۂ عالمِ اسلامی مکہ مکرمہ کے عظیم الشان پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب میں امیرِ الہند جانشینِ شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند کی شرکت

رابطۂ عالمِ اسلامی مکہ مکرمہ کے عظیم الشان پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب میں

امیرِ الہند جانشینِ شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند کی شرکت
Abdul Basit Qasmi (@abdulbasitqasm5) 's Twitter Profile Photo

شیخین کریمین ❣️ نائب امیر الہند حضرتِ اقدس مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتھم العالیہ استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند الھند جانشینِ فدائے ملت حضرتِ اقدس مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند

شیخین کریمین ❣️ 
نائب امیر الہند حضرتِ اقدس مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتھم العالیہ استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند الھند 
جانشینِ فدائے ملت حضرتِ اقدس مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر جمعیۃ علماء ھند