کراچی کیماڑی پاکستانی فوج بلوچوں پر حملہ آور
بلوچوں کی زندگیاں پاکستان میں بد سے بدتر بنائی جا رہی ہیں
عاصم منیر رجیم نہ جانے پاکستان سے کونسی دشمنی لے رہا ہے
اس بیغیرت پاکی فوج کو بیغیرتیوں میں کوئی مات نہیں دے سکتا اور پہلے بوڑھے،بچے اور خواتین کو اغواء کرتی تھی اور اب BYC کے رکن اور معذور شخص بیبگر بلوچ اور اسکے PhD بھائی ڈاکٹر حمل کو اغواء کرلیا ہے
عاصم منیر تمہاری بیغیرتی کی کوئی انتہا ہے؟
#ReleaseBebargZehri
#ReleaseHammalZehri
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے اپنے مرکزی رہنما، بیبگر بلوچ، ان کے بھائی ڈاکٹر حمل بلوچ کی جبری گمشدگی، اور جبری گمشدگی کے شکار دیگر افراد، بشمول سعیدہ فیصل اور ان کے اہلِ خانہ کی گرفتاریوں کے خلاف آج سریاب روڈ، کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ اس وقت
اہم ترین انکشاف 🚨
دس پاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل مکمل۔ کیا پلاسٹکی عاشق رسول باہر نکل کر اس کے خلاف احتجاج کریں گے؟
کیونکہ عمران خان کے دور میں تو روز ان منافقوں کو چابی لگ جاتی تھی
ناصر قمبرانی اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی اور لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں انکے وارثان کو نہ دینے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار کارکنان کی گرفتاری کو خلاف کل کوئٹہ سریاب روڈ پر احتجاجی دھرنہ ھوگا اور جو افراد شرکت نہیں کرسکتے،وہ سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں
Soon, citizens of Islamic Republic of Pakistan will need a visa to enter Balochistan..
And citizen of India will be visa free to visit Hinglaj Mata Mandir in Balochistan.
Remember: Balochistan is not Pakistan.
#FreeBalochistan
تونسہ میں پنجاب پولیس کی ڈاکٹر ماہ رنگ اور دیگر بلوچ ساتھیوں کی ناجائز گرفتاریوں کیخلاف نکالی جانیوالی پُر امن احتجاجی ریلی پر ریاستی کریک ڈاؤن اورخواتین سمیت نوجوانوں کی گرفتاریاں قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocid
ریاست پاکستان میں بدمعاشیاں ملک بنتے ہی شروع ھوگئی تھی،جب جناح نے ریاست قلات سے کئے گئے 11 مارچ 1947 کےمعاہدے کی خلاف ورزی کرتے 27 مارچ 1948 کو فوج کشی کرکے قلات اور دیگر آزاد بلوچ ریاستیں زبردستی پاکستان میں ضم کرلی تھی لہذا بلوچستان کی موجودہ صورتحال کی بنیاد جناح نے رکھی تھی
بلوچ مزاحمتی تنظیموں کے الائنس BRAS نے میڈیا ریلیز کے ذریعے آج 27 مارچ یوم سیاہ پر پاکی فوج کے خلاف 48 کاروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے
اور آج پاکی فوج نے گڈانی سے کمسن بچی ماہ زیب بلوچ کو اغواء کیا ہے لہذا رات سونے سے پہلے کی دعا پڑھ لیں
یہ جو اغواء گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#بلوچستان کے موجودہ حالات پہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے انٹرویو لیکر رپورٹ جاری کر کے بی بی سی نے ماہرنگ بلوچ کو دہشتگرد کہنے والوں کے منہ پہ زور دار تمانچہ مار دیا ۔
#ReleaseMahrangBaloch #BalochFightForHumanRights
بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر وڈھ، بلوچستان میں ایک پُرامن احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران ایف سی اہلکاروں نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد گولیوں کا نشانہ بنے اور زخمی ہو گئے۔
پُرامن مظاہرین پر ایف سی کی فائرنگ ریاستی جبر کی بدترین مثال
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رکن گل زادی بلوچ کو کوئٹہ سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
یہ گرفتاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف جاری ریاستی کریک ڈاؤن کا تسلسل ہے، جس کے تحت اس سے قبل ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ سمیت متعدد کارکنوں کو بھی