یہاں نفس نفس ملول ہے یہ فضول ہے
یہ جو زندگی کا اصول ہے یہ فضول ہے
میں نہیں ہوں قابلِ آرزو، مرے مبتلا
ترے ہاتھ سرخ جو پھول ہے یہ فضول ہے
یہ جو تیرے جسم کی راکھ ہے سوا لاکھ ہے
یہ جو میرے ملبے کی دھول ہے یہ فضول ہے
#PTI_Followers
Assalamualaikum ✨
Good morning
Subh-Bakhir
Kese hai Aap.....?
*Wishing you a cheerful and happy morning to strengthen and motivate you."
Pakistan zindabad
Imran Khan zindabad
#PTI_Followers
سگریٹ ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے
شراب ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے
گندم ضرورت ہے مگر اسے اگانے والا دربدر ہے
السلام علیکم صبح بخیر