شعر و سخن (@abc_11223) 's Twitter Profile
شعر و سخن

@abc_11223

Bana kar faqeeron ka hum bhais Ghalib.
Tamasha-e-ahle e karam dekhte hain

ID: 85002832

calendar_today25-10-2009 03:43:08

49,49K Tweet

34,34K Followers

198 Following

Puraani_Kitaab (@puraani_kitaab) 's Twitter Profile Photo

نہ کر اے یاس! یوں برباد میرے خانہ دل کو اِسی گھر میں جلایا ہے چراغِ آرزو، برسوں امیر مینائی✍️

Biya 🌻🇵🇸 (@sillyy_gooose) 's Twitter Profile Photo

اک اور ہی زندان ہے یہ ترکِ تعلق ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے - راز احتشام

Ozymandias (@ibn_ul_dehqan) 's Twitter Profile Photo

ہم آندھیوں کے بَن میں کسی کارواں کے تھے جانے کہاں سے آئے ہیں جانے کہاں کے تھے

【A】 (@urdu_poetry_lov) 's Twitter Profile Photo

جدا تم سے ہوئے ہیں تو کسی سے ہم نہیں ملتے کوئی ہم سے ملے بھی تو خوشی سے ہم نہیں ملتے اگر پتھر ہو تم تو آؤ بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں اگر ہو آدمی ، تو آدمی سے ہم نہیں ملتے ہم اپنی ذات میں صحرا ہیں ، صحراؤں سے یاری ہے کسی دریا سمندر یا ندی سے ہم نہیں ملتے بزم اردو #اردو

Enigma ✨ (@doctor_156) 's Twitter Profile Photo

داغِ غَم دِل سے کِسی طرحْ مِٹایا نہ گیا مَیں نے چاہا بھی، مگر تُم کو بُھلایا نہ گیا عُمرْ بھر یُوں تو زمانے کے مَصائب جَھیلے! تیری نظروں کا، مگر بار اُٹھایا نہ گیا پُھول چُننا بھی عَبَث، سیرِ بَہاراں بھی فضُول دِل کا دامن ہی جو کانٹوں سے بچایا نہ گیا

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ ہم نے اپنے لب سی کر سکوتِ شب کی مٹھی میں کوئی طوفان رکھا ہے ! سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے کئی پیکر مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے ! ہمیں شوقِ ازیت ہے وگرنہ اس زمانے میں تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے !

C⁸H¹⁰N⁴O² (@nikkiibibi3) 's Twitter Profile Photo

ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستم میں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے

Eccedentesiast (@warishaaa_00) 's Twitter Profile Photo

ٹوٹ گئے سبھی بَھرم ، کیسا وجود ، کیا عدم اب نہ سنبھال پائے گا تیرا خیال بھی مجھے

Shehla Asim (@shehlanatt) 's Twitter Profile Photo

ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہیں لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے

Savera. (@hawyyystarss) 's Twitter Profile Photo

تمہارا نام لیتی تھی، بہاریں رُک کے سنتی تھیں تمہارا نام لیتی ہوں، کلیجہ منہ کو آتا ہے

Mrs.Sadaf Quddus (@sadaf_quddus) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی کو گلہ بیش و کم ہے یہی، آدمی کا ہمیشہ سے غم ہے یہی جو ملا اُس کی ایسی ضرورت نہ تھی،جو نہیں مل سکا وہ مگر چاہیے رنگ و خوشبو کا سیلاب کس کام کا، ایک لمحہ تو ہے عمر کے نام کا یہ نظارا بہ قدرِ نظر چاہیے،یہ مہک بس ہمیں سانس بھر چاہیے عرفان ستار