Abbas M@xi (@abbasmxi2) 's Twitter Profile
Abbas M@xi

@abbasmxi2

محبت یا -یہ- ہوتا ہے یا -وہ- ، یہ بھی اور -وہ- بھی نہیں ہوتا 💯🔥

ID: 1263906611401236480

calendar_today22-05-2020 18:56:48

2,2K Tweet

878 Followers

2,2K Following

❣︎ꨄ F ꨄ❣︎ (@fairydust_0) 's Twitter Profile Photo

یاالٰہی گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں بدن دامنِ محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو ﷺ

IK-804 (@vote4kaptan) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی کہتا ہے یار بات پیسوں کی نہیں تو یقین جانیے بات پیسوں کی ہی ہوتی ہے 🤣🤣🤣🤣

؀PAreezY🥀 (@its_pareezy) 's Twitter Profile Photo

ضروری ہے کسی ایک کے ہی ہو کے رہیں انسان کا دل بدل بھی تو سکتا ہے 😋 🙈🙊🙉

Adi💙 (@adi_suno) 's Twitter Profile Photo

زندگی آپ تب تک ہی انجوائے کرتے ہو جب تک آپ والدین کی ذمے داری میں رہتے ہیں ۔۔

Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰 (@tanveermasooddk) 's Twitter Profile Photo

اُس کا لہجہ ہے جو کہتا ہے، ارے دور ہٹو اُسکی آنکھیں ہیں جو کہتی ہیں خدارا آ جا 💔

Abbas M@xi (@abbasmxi2) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے مولا ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ورنہ ہم کہا پالروں کے دھکے کھاتےپھرتے ۔۔ 😂😂🙈🙈